Thumbnail for Para 18 | Khulasa-e-Quran — خلاصہ قرآن پارہ 18 | Inspiring Quranic Summary by Youth Flix

Para 18 | Khulasa-e-Quran — خلاصہ قرآن پارہ 18 | Inspiring Quranic Summary

Youth Flix

4m 36s810 words~5 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Use this transcript
Related transcript hubs

[0:00]جو اپنی مرضی سے لوگ جو ہے وہ جن چیزوں کو حلال کرنے کی کوشش کرتے ہیں وہ کبھی بھی قطعا نہ وہ حلال ہو سکتی ہیں اور نہ ہی ان کے اندر پاکیزگی ہو سکتی ہے چاہے کوئی کتنی بھی بڑی مجبوری کیوں نہ ہو اگر اللہ نے کسی چیز کو حرام کیا ہے تو وہ کبھی بھی انسان کے لیے خیر کا باعث نہیں ہو سکتی کسی فائدہ کا باعث نہیں ہو سکتی۔ خاص طور پر ہماری وہ خواتین مائیں اور بہنیں اللہ تعالی ان کو ہدایت نصیب فرمائے جو خواتین مارچ اور اس طرح کی جو ہے مختلف ایکٹیویٹیز میں انوالو ہیں اور وہ اسلام کے خلاف پروپیگیٹ جو ہے وہ کرتی ہیں ان کو یہ سوچنا چاہیے کہ جو پروٹیکشن ان کو اسلام نے دی ہے وہ پوری دنیا کے کسی بھی مذہب کے اندر حاصل نہیں ہے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں جو بندہ مجھے دو چیزوں کی گارنٹی دے دے جو اس کے دو جبڑوں کے درمیان ہے جو اس کی دو ٹانگوں کے درمیان ہے یعنی زبان اور شرمگاہ کی مجھے ضمانت دے دے کہ وہ اللہ رب العزت کے احکام کے بغیر اس کو استعمال نہیں کرے گا فرمایا کہ میں اس کو جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔

[1:05]اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمین والصلوۃ والسلام علی سید المرسلین وعلی الہ وصحبہ اجمعین ومن تبعہم باحسان الی یوم الدین رمضان المبارک میں خلاصہ مضامین قران مجید کے حوالے سے اج ہماری اٹھارویں نشست ہے جس میں انشاء اللہ تعالی ہم اٹھارویں پارے میں ابتداء میں سورۃ المومنون مکمل اور اسی طرح سے سورۃ النور مکمل اور سورۃ الفرقان کے تقریبا دو رکوع ہیں جن کے مختصر طور پر مضامین کا خلاصہ اپ کے سامنے انشاءاللہ رکھا جائے گا اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت مجھے اور اپ سب کو قران مجید کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط اور گہرا بنانے کی توفیق عطا فرمائے اور رمضان المبارک میں اس کی بابرکت سعادتوں سے اسے معنی میں استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ سورۃ المومنون ہے جیسا کہ اپنے نام سے واضح ہے سورۃ یہ سورۃ مکی سورت ہے اس میں اللہ رب العزت نے ابتداء میں ایمان والوں کی صفات کا تذکرہ کیا ہے۔ قد افلح المومنون ایمان والے کامیاب ہو گئے جو اپنی نمازوں میں ڈرتے ہیں جو بے ہودہ گوئی سے لغو چیزوں سے اعراض کرتے ہیں زکوۃ ادا کرتے ہیں اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں اور جہاں تک اللہ رب العزت نے ان کو اجازت دی ہے صرف وہاں پر جو ہے وہ حلال میں واقع ہوتے ہیں جیسے اپنی بیویاں ہیں یا اسی طرح سے لونڈیاں ہیں۔ لونڈیوں کے حوالے سے پانچویں پارے میں بھی تھوڑا بہت اس حوالے سے بحث ہو چکی ہے۔ یہ اللہ تعالی کی طرف سے ایک خاص حکمت ہے اور بطور خاص یہ بات ہمیں وہاں سمجھ میں اتی ہے ایک تو وہ سلسلہ ہے جو جن لوگوں کو نسل در نسل غلام بنا کے بیچا جاتا تھا۔ اسلام نے اس کی ہمیشہ حوصلہ شکنی کی ہے اور بہت سارے معاملات میں جو ہے وہ غلام ازاد کرنے کی بات کی ہے جیسے نظر کے کفارہ میں قسم کے کفارہ میں اسی طرح سے جو قتل خطا ہے اس کے کفارہ میں اور اسی طرح سے جو ہے وہ رمضان میں رمضان المبارک میں اگر کوئی شخص جو ہے وہ مطلب اپنی بیوی کے ساتھ رمضان المبارک کے روزہ کے حوالے سے واقع ہو جاتا ہے تو وہاں پر یا دیگر جتنے بھی کفار ہیں ان میں بہت ساری چیزوں میں غلام ازاد کرنے کی جو بات کی گئی ہے وہ اسی لیے تاکہ اس کی حوصلہ شکنی کی جائے لیکن دوسری طرف جو ہے وہ کچھ ایسے ضروری حالات پیدا ہو جاتے ہیں جیسا کہ جنگ کے حالات ہیں اس میں بہت ساری خواتین اگر قیدی بن کر اتی ہیں تو ان کو معاشرے میں اسی طرح نہیں چھوڑا جا سکتا کہ ان کی وجہ سے جو ہے وہ بہت زیادہ معاشرے کے اندر ایک عجیب سی صورتحال پیدا ہو جائے اور جو ہے وہ بے شمار معاشرتی برائیاں جو ہے وہاں سے جنم لے لیں تو اس کی وجہ سے شریعت نے ان کے لیے ایک خاص جو ہے وہ ان کے لیے مسائل اور اصول جو ہے وہ وضع کیے ہیں وہ یہ ہیں کہ وہ جیسا کہ مال غنیمت تقسیم ہوتا ہے اسی طرح سے وہ لونڈیاں جو ہیں وہ بھی تقسیم کر دی جاتی ہیں اور تقسیم کرنے کے بعد جس کے حصے میں وہ چلی جاتی ہے پھر وہی اس سے استفادہ کر سکتا ہے اور یہ شرعی طور پر پہ بغیر کہا کہ ابھی اس سے استفادہ کیا جا سکتا ہے اور اگر وہ اس سے نکاح کر لیتا ہے تو اس کی بیوی بن جاتی ہے اور جو ہے وہ اس کے لیے پھر بیوی جیسے احکامات ہوتے ہیں۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript