[0:00]ناظرین یہ ویڈیو بہت خاص ہونے والی ہے۔ تو اپ لوگوں سے جو ہے وہ درخواست ہے کہ وہ لوگ جو
[0:07]ویڈیو اگے کر کر کے دیکھتے ہیں یا وہ کہتے ہیں جی کہ ڈائریکٹ ہم وظیفے پہ ائیں ان سے مہربانی ہے کہ اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں۔ اس لیے کہ اس میں میں اپ لوگوں کو ایک ایسی تعلیم دینے جا رہا ہوں علم الاعداد کی جو کہ اپ کو کوئی بھی نہیں سکھاتا۔ اور اگر کوئی سکھاتا ہے تو پتہ نہیں کیسے سکھاتا ہے یا نہیں۔ لیکن لوگ مطلب یہ ہے کہ بڑے انفارمیشن چھپاتے ہیں۔ انفارمیشن بتانے سے بڑھتی ہے۔ لیکن یہ کاش کے کوئی چیز یہ بندہ سمجھ سکے۔ تو خاص بات یہ ہے کہ ہم اگے والے انے والے دنوں میں جو اپ کو وظائف دینے والے ہیں۔ وہ علم العدد کی روشنی میں بھی ہوں گے۔ ان میں سے بہت سارے وظائف کہ کس کا کیا نام ہے تو وہ اس کے حساب سے پڑھے تاکہ وظیفہ اس پہ خاص اثر کر سکے۔ یہ شخصیات ہوتی ہیں۔ یہ علم الاعداد ہوتے ہیں۔ اسی طریقے سے کچھ اور بھی علم ہیں۔ جیسے روحانیت کا علم ہے جس پہ جس کی بیس پہ ہم یہ سارے اپ کو علاج بھی بتاتے ہیں، وظیفے بھی بتاتے ہیں۔ تو علم ہوتے ہیں ہر قسم کے تو انے والے وظائف بہت زبردست ہونے جا رہے ہیں۔ انشاء اللہ اور اپ بہت کچھ سیکھیں گے ہمارے ساتھ رہ کے۔ کسی کے محتاج نہیں رہیں گے۔ کہ یہاں تک کہ لڑکے اور لڑکی کی شادی ہونی ہے تو اپ اپ کو معلوم ہے کہ اپ لوگ پریشان ہو جاتے ہیں کہ ان کے جو ہے وہ کیا ان کے ملتے ہیں کہ نہیں اپس میں جو مزاج ملتے ہیں کہ نہیں تو اپ کو ایک مکمل ایک ایسا علم بھی سکھائیں گے کہ اپ کو پتہ چل جائے گا کہ لڑکے اور لڑکی کے مزاج ملتے ہیں کہ نہیں اس کی تاریخ پیدائش سے بھی یہ نکال سکتے ہیں، نام سے بھی نکال سکتے ہیں۔ کہ اس کا کیسا مزاج ہے۔ لڑکے کا ایسا ہے تو لڑکی کیسا ہے تو یہ دونوں کی شادی کیسی رہے گی۔ اس لیے اپ انشاءاللہ بے ازن اللہ تعالی اپ ہمارے ساتھ رہیے اور دیکھیے اپ کو روحانی علم تک ہم انشاءاللہ سکھائیں گے۔ ٹھیک ہے جی چلیے اگے چلتے ہیں۔ ناظرین کل میں نے ایک وظیفہ کی ویڈیو لگائی تھی اور یہ پہلی میں نے ویڈیو لگائی تھی کہ جس کا تعلق علم الاعداد سے بھی تھا کہ اپ نے اگر جو وظیفہ کرنا ہے تو اپ نے نام کے حروف کے حساب سے کتنے نمبر بنتے ہیں اتنی دفعہ اپ نے ان ایات کا ذکر کرنا ہے۔ یہ ناظرین بہت خاص قسم کے وظائف ہوتے ہیں۔ جن کا تعلق جو ہوتا ہے ان کے نام سے ہوتا ہے۔ بعض دفعہ کہتے ہیں ہمارے نام کا ہمیں وظیفہ دیجیے۔ تو یہ اپ کے نام کے حساب سے اپ کے اعداد ہوتے ہیں۔ تو جبکہ میں نے بڑی ڈیٹیل کے ساتھ پورا سمجھایا تھا، مکمل سمجھایا تھا اس کے باوجود اج کمنٹ سیکشن میں مکمل بھرا ہوا ہے کہ ہمارا نام بتائیے جی۔ ہمارے نام کے حساب سے کتنے حروف بنتے ہیں؟ تو اج میں نے سوچا کہ چلیں اس کو ٹاپک اسی ٹاپک کو ہی لے کے کمپلیٹ ایک کیا جائے۔ کہ علم الاعداد میں کس جو ابجد جو حروف ہیں الف بے جیم دال عربی اور اردو ان دونوں میں کس جو ہے وہ عدد کے کتنے نمبر ہوتے ہیں تاکہ اسانی سے کاؤنٹ کیا جا سکے۔ تو اب اپ کے سامنے میں جناب جلدی جلدی بناتا ہوں ویڈیو تاکہ اپ کا بھی ٹائم نہ لگے تو کوشش کیجیے کہ اپ یہ ساری سکرین شاٹ لے لیجیے۔ سب سے پہلے یہ عربی اور اردو کے حساب سے جو ہے میں اپ کو ایک سکرین دکھا رہا ہوں۔ اس میں دیکھیے کہ الف ہو یا الف مدا ہو یا حمزہ ہو۔ اس کا نمبر ایک بنتا ہے۔ بے اور پے کے نمبر دو بنتے ہیں۔ جیم اور چے کے نمبر تین بنتے ہیں۔ دال اور ڈال ڈال صرف اردو میں ہوتا ہے تو اس کے چار بنتے ہیں۔ اسی طریقے سے خے دو انکھوں والا یا ہے جیسے کہ ہے ہمارے جہلم کے لفظ میں بھی اتا ہے یہ دونوں کے پانچ ہی بنتے ہیں۔ واؤ ہو یا حمزہ والی واؤ ہو چھ بنتے ہیں۔ اسی طریقے سے زے اور تین نقطوں والا زا اس کے بھی جو ہے یہ وہ سات بنتے ہیں۔ یہ مکمل اپ سکرین پہ دیکھ رہے ہیں اس کا سکرین شاٹ لے لیجیے تاکہ میں اپ کو پھر دوسری سکرین دکھاؤں۔ تاکہ اس پہ ہم مزید اگے چلیں کیونکہ انے والے وظائف میں میں اپ کو ایک خاص چیز بتانے جا رہا ہوں۔ وہ یہ ہے کہ یہ ہوں گے بڑے ہائی سٹینڈرڈ میں اب ایک لفظ یوز کر لیتا ہوں۔ پتہ نہیں کسی کو کیسا لگے۔ بڑے مطلب ماشاءاللہ اعلی پائے کے وظائف جو ہیں وہ ایسے وظائف ہوں گے کہ جو کہ علم العدد کی روشنی میں ہوتے ہیں۔ یہ وہ وظائف ہوتے ہیں کہ جو اپ کو جب عامل دیتا ہے تو وہ اپ کو بتاتا نہیں ہے وہ اپ سے اپ کا نام پورا پوچھتا ہے۔ اور یہ دیکھتا ہے کہ اپ کا اصلی نام کیا ہے کیسے ہے حروف تہجی اپ سے پوچھتا ہے۔ پھر وہ ساری کیلکولیشن لگا کے وہ اپ کو بتاتا ہے کہ اپ کا یہ نمبر بنتا ہے۔ تو اپ سمجھتے ہیں کہ جی واقعی اس نے تو بڑا کام کر دیا۔ اس نے تو یہ جناب اس کے پاس بڑا علم ہے تو یہ علم ہم اپ تک پہنچانے لگے ہیں۔ اس ویڈیو کے ذریعے تاکہ اپ مکمل یہ سمجھ سکیں۔ اس لیے کہ علم جتنا پھیلاؤ اتنا بڑھتا ہے۔ میں فار ایگزیمپل اگر چاہتا ہوں کہ میرا علم جو ہے وہ روحانیت میں بڑھے تو مجھے یہ پھیلانا پڑے گا۔ مجھے دوسروں تک پہنچانا پڑے گا۔ علم جو ہے وہ کسی کی میراث نہیں ہوتی۔ علم جتنا بڑھاؤ گے اتنا ہی اپ کا بھی اللہ تعالی بڑھا دے گا۔ بڑا عجیب حساب ہے ناظرین۔ اپ یہ دیکھ لیجیے کہ کسی ایک عام ایم اے پاس بندے کے پاس چلے جائیے اور ایک ایسے ایم اے پاس بندے کے چلے جائیے جو کسی کالج، یونیورسٹی یا سکول وغیرہ میں جو ہے وہ کوئی ٹیچنگ کرتا ہو تو اپنا علم دیکھیے اپ بھی ایم اے پاس ہیں اور اس کا ایم اے کیونکہ وہ اگے علم پھیلا رہا ہے۔ اسی لیے ہم نے اس چینل پہ انے کے بعد یہی تہیہ کیا کہ اپ لوگوں کو مکمل ہر چیز حتی کہ انشاءاللہ بے ازن اللہ تعالی اپ کو روحانیت بھی سکھائی جائے گی۔ اپ کو علم الاعداد مکمل سکھایا جائے گا۔ اپ کو یہ بھی سکھایا جائے گا کہ جب کے یہ پوچھتے ہیں جی کہ یہ لڑکا اس لڑکی کے لیے ٹھیک رہے گا۔ یا نہیں وہ کیسے بتا سکتے ہیں؟ اپ جاتے ہیں لوگوں کے پاس کچھ علماء کے پاس اور ان سے کہتے ہیں جی کہ لڑکی کا نام یہ ہے، لڑکے کا نام یہ ہے ہم رشتہ کر رہے ہیں تو دونوں ایک دوسرے کے لیے کیسے رہیں گے تو وہ پھر چند سیکنڈ کے بعد یا کچھ ٹائم لیتے ہیں۔ یا کچھ لکھ کے وہ اپ کو بتا دیتے ہیں جی اب رشتہ کر لیجیے یہ موضوع رہے گا۔ تو اس لحاظ سے کیسے یہ نکالتے ہیں۔ کس طریقے سے یہ نکالتے ہیں۔ تاریخ پیدائش سے یہ نمبر کیسے نکالتے ہیں؟ یہ اپ کو ہم سارے کے سارے طریقے بتائیں گے اس چینل پر۔ اب ہوگا کیا کہ ہم ہیں ماشاءاللہ سبحان اللہ ٹرینڈ سینٹرز۔ جو ٹرینڈ سیٹرز ہوتے ہیں وہ کیا ہوتا ہے کہ اب میں نے یہ ویڈیو لگائی ہے۔ اب مجھے معلوم ہے کہ ہمارے جو دوسرے چینلز والے ہیں وہ دیکھتے رہتے ہیں کہ یہ بندہ کیا کر رہا ہے تو وہی کام کرو۔ جبکہ ہم کسی کو فالو نہیں کرتے ہمیں پتہ بھی نہیں ہے۔ کہ کون کیا کر رہا ہے۔ لیکن ہوتا کیا ہے کہ یوٹیوب ہمیں میسج بھیجتا رہتا ہے کہ اپ نے یہ ویڈیو لگائی ہے تو اپ کی طرح کے جو چینل ہیں جو یہ کام کرتے ہیں انہوں نے بھی یہ یہ ویڈیو لگا دی ہے۔ تو ان کی جو ہے وہ پبلک جو ہے وہ اتنی زیادہ ہے۔ ہمیں میسج اتے رہتے ہیں۔ ہمیں اس چیز سے غرض نہیں ہوتی ہے۔ اس لیے اب میں یہ ٹرینڈ نکال رہا ہوں کہ انشاءاللہ اپ کو علم عداد سکھایا جائے گا۔ اپ میں یہ چاہتا ہوں کہ ہمارے ناظرین کسی کے محتاج نہ رہیں۔ محتاج ہی سب سے بری چیز ہوتی ہے۔ یہ نکالنے کے لیے کہ میرے نام کے کتنے عداد ہیں اپ کیا کتنے سینکڑوں میل کا سفر طے کریں گے یا اپ کیا گھر سے نکلیں گے اپنے پورے دن برباد کریں گے۔ صرف یہ جاننے کے لیے انشاءاللہ بے ازن اللہ تعالی اب انے والی ویڈیوز میں ہم اپ کو بہت کچھ اور چیزیں بتائیں گے سیکریٹس۔ روحانیت کی، علم اعداد کی اور بھی کچھ خوابوں کے معاملات کی بھی اپ کو انشاءاللہ بتائیں گے۔ تو اپ کو میں بتا رہا تھا کہ اب میں نے ایک سکرین شیئر کر دیا ہے جس کا اپ نے سکرین شاٹ یقینا لے لیا ہے۔ اب اس میں جو سب سے بھاری لفظ ہے وہ ہے غین جس کے سب سے زیادہ نمبرز ہیں۔ تو ابھی اپ کو بتائیں گے کہ یہ نمبرز بھی کیوں دیے جاتے ہیں وہ کسی اور ویڈیو میں کیونکہ یہ بہت ڈیٹیلڈ ہے۔ کتابوں کی کتابیں لکھی جا سکتی ہیں چیزوں پہ کہ الف کا ایک ہے اور غین کا ایک ہزار ہے۔ ایک سے ایک ہزار ایسا کیوں ہے؟ فار ایگزیمپل میم کا 40 ہے۔ نون کا 50 ہے۔ سین کا 60 ہے۔ تو اس طریقے سے یہ جو طاقتیں بنتی ہیں ان کی جو نمبرز بنتے ہیں یہ کیسے ہیں؟ اب میں اپ کو بتانے لگا ہوں۔ کہ ان نمبرز سے کسی کا نام کیسے نکالا جا سکتا ہے۔ چینل پہ اتنے زیادہ کمنٹس ائے ہوئے ہیں جی کہ میرا نام یہ ہے اپ بتائیے میرا نام یہ ہے اپ بتائیے۔ تو یہ میں نے سوچا کہ اپ کی یہ محتاجی دور کی جائے یہ چیز اپ کے علم میں لائی جائے تو یہ سکرین شاٹ اپ کو میں دکھا رہا ہوں۔ اس میں میں اپ کو بتاؤں گا کہ کسی کے اگر سنگل نام ہے ایک نام ہے۔ فار ایگزیمپل میرا نام شاہد ہے۔ تو شاہد کے اپ نمبرز کیسے نکال سکتے ہیں۔ تو سب سے پہلے اپ دیکھیں گے یہ ذرا غور کیجیے میں نے ان لفظوں کو سرخ کر دیا ہے جو جو میرے نام میں استعمال ہوتے ہیں۔ اپ یہ دیکھیے کہ شین الف ہ دال ٹوٹل چار جو ہے وہ استعمال ہوئے ہیں میرے نام میں حرف جو ہیں چار استعمال ہوئے ہیں۔ شاہد میں۔ شین کی پاور 300 ہے تو میں نے اگے 300 لکھ دی۔ الف کی پاور ایک ہے اس کا جو نمبر ایک ہے تو وہ میں نے لکھ دیا یہ ہو گئے 301۔ اب اس کے بعد ہ اتا ہے۔ ہ کی طاقت پانچ ہے خواہ وہ دو نقطوں والا ہو دوسرا تو وہ میں نے پانچ لکھ دیے اگے اتا ہے دال شاہد دال۔ دال کی طاقت اپ نے دیکھا ہے کہ چار ہے اس کو میں نے سرخ کیا ہوا ہے وہ چار لکھ دیا۔ اب اپ یہ اگر ٹوٹل کریں تو یہ بنتے ہیں 310۔ ٹھیک ہے اگر میں یہ چاہوں کہ میں اپنے پورے نام کی جو ہے وہ نمبر نکالوں۔ فار ایگزیمپل میں اب کوئی بھی وظیفہ ہے تو وہ میں 310 دفعہ کروں گا۔ اب میں اپ کو ایک اگلی سکرین دکھا رہا ہوں کہ اس میں میں اپ کو بتا رہا ہوں کہ اگر میں نے ساتھ محمود کے بھی نکالنے ہیں تو کیسے اور دونوں کا ملا کے میرے کتنے نمبر بنتے ہیں اور میرا عددی روحانی نمبر کیا بنتا ہے علم الاعداد میں۔ اب اس سکرین میں میں اپ کو یہ بھی بتانے جا رہا ہوں۔ اب اسی طریقے سے دیکھیے میں نے نیچے نیلے رنگ میں دو لائنیں بنائی ہیں ایک شاہد اور پھر محمود۔ جیسے لفظ محمد ہوتا ہے لفظ محمد سے ہی محمود نکلا ہے۔ یہ الحمداللہ خوش قسمتی ہے میرے اس نام کی۔ کہ شاہد نام اللہ رب العزت کا بھی ہے 99 ناموں کا اتا ہے اور شاہد نام نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا بھی نام ہے۔ اسی کے لحاظ سے اگے جو نام محمود ہے یہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا بھی نام ہے اور اسی نام پہ مقام محمود ہے حوض کوثر والا بھی ہے تو یہ میرے دونوں نام نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ناموں میں سے ہے۔ تو یہ میں اس کا احسان مانتا ہوں اپنی اس میری بڑی بہن کا جس نے یہ میرا نام رکھا تو اینی وے اب غور کیجیے کہ پچھلی میں نے اپ کو بتایا تھا سکرین پہ کہ شاہد کے 310 بنتے ہیں۔ اسی طریقے سے میم، ہ، میم، واؤ، دال میم کے 40 اور اس کے بعد جو ہے وہ ہ کے اٹھ بنے پھر میم کے 40 پھر واؤ کے چھ اور اس کے بعد دال کے چار بنے۔ تو شاہد میں بھی اخر میں دال اتا ہے اور محمود میں بھی دال اتا ہے تو ٹوٹل بنے 98۔ اب میرے جو ٹوٹل نمبرز بنے اگر میں اس نمبر سے وظیفہ کرنا چاہوں تو وہ بنتے ہیں 310 جمع 98 یعنی 310 پلس 98 یہ بنے 408۔ علم الاعداد میں زیرو کی کوئی ویلیو نہیں ہوتی ہے زیرو نیگیٹو ہوتا ہے۔ یہ بالکل سائلنٹ ہوتا ہے جس طریقے سے تو زیرو کو ہم نہیں گنتے۔ تو علم الاعداد میں اگر میں یہ گنوں کہ میرا نمبر علم الاعداد کیا ہے تو اپ ایسے گن سکتے ہیں۔ جیسے 408 ایا ہے تو چار جمع اٹھ اگے دیکھیے چار جمع اٹھ بنتے ہیں 12 تو علم الاعداد کی روشنی میں میرا نمبر بنتا ہے 12۔ اب اگر فار ایگزیمپل میں نے یہ نکالنا ہے کہ میری جس سے شادی ہوئی ہے ہونے والی ہے یا جس سے رشتہ میرا ہو رہا ہے۔ فار ایگزیمپل لڑکیوں کے رشتے ہوتے ہیں لڑکوں کے تو پھر ہم نے دیکھنا ہوتا ہے کہ اس کا نام کیا ہے اس کا علم الاعداد سے کیا ہے تو یہ دونوں میچ کرتے ہیں نہیں کیسے میچ کرانا ہے وہ علم کی روشنی کون سی ہے۔ وہ کیسے گنتے ہیں یہ اپ کو اگلی ویڈیو میں بتائیں گے ٹھیک ہے جی تو علم الاعداد جو ہوتا ہے وہ ایک سے لے کے نو تک ہی گنا جاتا ہے۔ تو اس ویڈیو میں اپ اپ نے یہ سیکھ لیا اب اپ کسی کے محتاج نہیں ہیں کہ اپنا نمبر علم الاعداد سے نکال سکیں۔ تو اس لحاظ سے اپ کی یہ اج کی ویڈیو مکمل ہوئی۔ جزاک اللہ خیر۔ اللہ حافظ۔



