[0:09]یہ کہہ کر الوداع یارو ہمیں گھر لوٹ جانا ہے۔ یہ کہہ کر الوداع یارو ہمیں گھر لوٹ جانا ہے۔ ابھی کچھ وقت میں ہم کو مدرسہ چھوڑ جانا ہے۔ مدرسے کے زمانے کو بھلا پائیں گے ہم کیسے مدرسے کے زمانے کو بھلا پائیں گے ہم کیسے ہمارے دل کو بس پیارا مدرسے کا زمانہ ہے۔ ابھی کچھ وقت میں ہم کو مدرسہ چھوڑ جانا ہے۔ مدرسے کی عمارت کو کہیں ہم بھول نہ جائیں۔ مدرسے کی عمارت کو کہیں ہم بھول نہ جائیں۔ ذہن میں نقش اس کا اور نگاہوں میں بسانا ہے۔ ابھی کچھ وقت میں ہم کو مدرسہ چھوڑ جانا ہے۔ مدرسے کی جدائی کو وہی محسوس کرتے ہیں۔ مدرسے کی جدائی کو وہی محسوس کرتے ہیں۔ مدرسے سے جڑا رشتہ وہ جن کا بھی پرانا ہے۔ ابھی کچھ وقت میں ہم کو مدرسہ چھوڑ جانا ہے۔ پڑھا ہے اپنے استادوں سے جو دینی سبق ہم نے۔ پڑھا ہے اپنے استادوں سے جو دینی سبق ہم نے۔ نکل کر وہ مدرسے سے سبق ہم کو پڑھانا ہے۔ ابھی کچھ وقت میں ہم کو مدرسہ چھوڑ جانا ہے۔ جدائی سے مدرسے کی سناؤں کیا بتاؤں اب۔ جدائی سے مدرسے کی سناؤں کیا بتاؤں اب۔ جو ہوتا ہے علم دل پر وہ مشکل اب بتانا ہے۔ ابھی کچھ وقت میں ہم کو مدرسہ چھوڑ جانا ہے۔ یہ کہہ کر الوداع یارو ہمیں گھر لوٹ جانا ہے۔

Ye Kah Kar Alvida Yaro || New Alvidai Tarana 2025 Ka Naya Kalam
Ismat Ara Official
4m 9s228 words~2 min read
Auto-Generated
Watch on YouTube
Share
MORE TRANSCRIPTS


