Thumbnail for Naat Sharif 2026 | Sardariyan Mukhtariyan | Asad Raza Attari Naat | New Islamic Naat Sharif by R W D S

Naat Sharif 2026 | Sardariyan Mukhtariyan | Asad Raza Attari Naat | New Islamic Naat Sharif

R W D S

8m 0s347 words~2 min read
Auto-Generated

[0:01]کونین میں بعد خدا کونین میں بعد خدا ان کے سوا کوئی نہیں رب کی قسم یہ مرتبہ اب پائے گا کوئی نہیں کونین میں بعد خدا کوئی کلیم اللہ ہوئے کوئی خلیل اللہ ہوئے مقصود تخلیق جہاں ان کے سوا کوئی نہیں کونین میں بعد خدا ان کے سوا کوئی نہیں رب کی قسم یہ مرتبہ اب پائے گا کوئی نہیں کونین میں بعد خدا رب کی قسم سچ ہے یہی بولیں گے یہ جبرئیل بھی ان کے سوا معراج کا دولہا نہیں کوئی نہیں کونین میں بعد خدا ان کے سوا کوئی نہیں رب کی قسم یہ مرتبہ اب پائے گا کوئی نہیں کونین میں بعد خدا جو چاند کے ٹکڑے کرے سورج کبھی رخ موڑ دے ان کے سوا ایسا کہیں پیدا ہوا کوئی نہیں کونین میں بعد خدا ان کے سوا کوئی نہیں رب کی قسم یہ مرتبہ اب پائے گا کوئی نہیں کونین میں بعد خدا وہ ہیں رسول محتشم ان کے فرشتے ہیں خدم ان کی طرح محبوب بھی رب کا ہوا کوئی نہیں

[4:05]کونین میں بعد خدا ان کے سوا کوئی نہیں رب کی قسم یہ مرتبہ اب پائے گا کوئی نہیں کونین میں بعد خدا تجھ سے نہیں کچھ بھی نہاں فرش زمین تا لامکاں تجھ سا جہاں میں رازداں یا مصطفی کوئی نہیں کونین میں بعد خدا ان کے سوا کوئی نہیں رب کی قسم یہ مرتبہ اب پائے گا کوئی نہیں کونین میں بعد خدا ہے واہ کیا جود و سخا سلطان ہو یا ہو گدا واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا نہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا ہے واہ کیا جود و سخا سلطان ہو یا ہو گدا کاسہ لیے خالی کبھی در سے پھرا کوئی نہیں کونین میں بعد خدا ان کے سوا کوئی نہیں رب کی قسم یہ مرتبہ اب پائے گا کوئی نہیں کونین میں بعد خدا شوق فریدی سے کہا عظمت تیری ہوگی بیاں عظمت تیری رب کے سوا ہے جانتا کوئی نہیں کونین میں بعد خدا ان کے سوا کوئی نہیں رب کی قسم یہ مرتبہ اب پائے گا کوئی نہیں کونین میں بعد خدا بعد خدا

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript