[0:00]اور واللہ ہی اپ کسی غریب ملازم، غریب رشتے دار کے گھر جا کے بیٹھیں اور اس کی دال روٹی اس کے ساتھ بیٹھ کر کھا لیں۔ اس کے دل سے جو خوشی نکلنی ہے نا اور جو دعا نکلنی ہے پتہ نہیں کتنے غم ہمارے دور کر دے گی۔

Abdul Habib Attari | Islamic Bayan | #shorts #shortsfeed
Shoaib Memon
11s50 words~1 min read
Auto-Generated
Watch on YouTube
Share
MORE TRANSCRIPTS


