[0:00]ہم تو صحابہ والے ہیں جی ہم تو صحابہ والے ہیں ہم تو صحابہ والے ہیں صد شکر کہ بخت نرالے ہیں بھئی ہم تو صحابہ والے ہیں صد شکر کے وقت نرالے ہیں بھائی ہم تو صحابہ والے ہیں جن کے دم سے ہر سو اجالے ہیں ہاں ہم تو صحابہ والے ہیں جن کی خاطر دین ملا اور ہم تک کلمہ پہنچا جن کی خاطر دین ملا اور ہم تک کلمہ پہنچا عزت دی رب نے جن کو دیا رتبہ اونچا اونچا جو نہ مانے جو نہ مانے وہ دل کالے ہیں بھئی ہم تو صحابہ والے ہیں ہاں ہم تو صحابہ والے ہیں جن کے دم سے ہر سو اجالے ہیں ہاں ہم تو صحابہ والے ہیں ان کی خاطر جینا ہے اور ان کی خاطر مرنا ان کی خاطر جینا ہے اور ان کی خاطر مرنا کچھ بھی ہو جائے لیکن پر ذکر نہ ان کا رکنا خوف و ڈر اندر سے نکالے ہیں ہاں ہم تو صحابہ والے ہیں صد شکر کہ وقت نرالے ہیں بھئی ہم تو صحابہ والے ہیں جن کے دم سے ہر سو اجالے ہیں ہاں ہم تو صحابہ والے ہیں جو بکھتا ہے ان پہ وہ ہے دوزخ کا انگارہ جو بکھتا ہے ان پہ وہ ہے دوزخ کا انگارہ وہ جاہل بدنسل ہے جلتی آگ کا ایک شرارہ جو نہ کلمہ و دین سنبھالے ہیں ہاں ہم تو صحابہ والے ہیں صد میرے صحابہ پیارے صحابہ سارے صحابہ جن کے دم سے ہر سو اجالے ہیں ہاں ہم تو صحابہ والے ہیں جن کی شان میں اسمان سے رب نے قران اتارا جن کی شان میں اسمان سے رب نے قران اتارا اللہ نے رضی اللہ عنہم وردو عنہ پکارا جو یہ سمجھا جو یہ سمجھا وہ دل والے ہیں ہاں ہم تو صحابہ والے ہیں صد شکر کہ وقت نرالے ہیں بھئی ہم تو صحابہ والے ہیں جن کے دم سے ہم تو صحابہ والے ہیں جی ہم تو صحابہ والے ہیں

Official Video / Hum to Sahaba Wale hain / Abu Bakar Bervi
Abu bakar Bervi Official
3m 36s324 words~2 min read
Auto-Generated
Watch on YouTube
Share
MORE TRANSCRIPTS


