[0:03]میں ہوں منصور علی خان اپنے یوٹیوب چینل کے اوپر اپ کو خوش امدید کہیں گے پچھلے 12 گھنٹے کی اہم ترین خبروں کے ساتھ ایک دفعہ پھر اپ کے سامنے حاضر اپ سے درخواست کہ چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیے گا بیل ائیکن پریس کیجئے گا اگر اپ کو ویڈیو پسند ائے اسے لائک اور شیئر ضرور کیجئے گا اچھا جی سب سے پہلی خبر جو ہے وہ اج پاکستان سٹاک مارکیٹ کے حوالے سے ہے جہاں پہ لوگوں کے کروڑوں روپے جو ہیں وہ اب تک ڈوب چکے ہیں اور لوگ جو ہیں وہ بہت زیادہ پریشان ہیں انویسٹرز جو ہیں چھوٹا انویسٹر ہو بڑا انویسٹر ہو وہ بہت زیادہ پریشان دکھائی دیتا ہے میرے چند سٹاک مارکیٹ کے لوگوں سے ایکسپرٹس وغیرہ سے میری بات ہوئی ہے اور اس وقت ایک کافی پینک کی سچویشن جو ہے وہاں پہ نظر انا شروع ہو چکی ہے اس کی بہت بڑی وجہ جو سٹاک مارکیٹ کی بتائی جاتی ہے وہ میں اپ کو ریزن اس کی بتا دیتا ہوں کیونکہ مارکیٹ جو ہے وہ اب تک پچھلے ایک مہینے میں تقریبا 22 ہزار پوائنٹس 22 ہزار 200 پوائنٹس ٹو بی ایگزیکٹ گر چکی ہے اب یہ جو 22 ہزار 200 پوائنٹس ہیں اس کا اگر میں صرف ایک موازنہ اپ اپ کے ساتھ کروں کہ ایکچولی یہ یہ جو ڈپ انا شروع ہوا ہے مارکیٹ جو ہے وہ تقریبا ایک لاکھ 89 ہزار 166 پوائنٹس تک جو ہے وہ گئی تھی مطلب اوپر تک وہ گئی تھی اور اس وقت تجزیہ تجزیہ کار اور مارکیٹ کے جو بروکرز ہیں وہ یہ کہہ رہے تھے کہ جناب یہ بس ہم کسی وقت بھی جو ہے وہ دو لاکھ پوائنٹس کو بریک کرنے والی ہے اس بیریئر کو جو ہے بریک کرنے والی ہے لیکن اس کے بعد سے اگر اپ یہ چارٹ دیکھیں تو سلائٹ سے سلائٹ جو ہے وہ کام چلتا گیا ہے اور کرتے کرتے اج مارکیٹ نے جو ہے وہ ایک لاکھ 66 ہزار 886 پوائنٹس کا جو ہے وہ لو لگایا اب اگر اپ یہ پورا موازنہ کریں تقریبا 22 ہزار 200 پوائنٹس جو ہیں وہ بنتے ہیں
[1:36]اس کے بعد مارکیٹ نے تھوڑی سی ریکوری ضرور کی اپروکسیمیٹلی کوئی رفلی لیس دین 1000 پوائنٹس لیکن وہ تقریبا نہ ہونے کے برابر ہے اخری وقت میں اپ سمجھ لیں کہ جو بائینگ کی جاتی ہے بس یہ وہی تھی لیکن مارکیٹ کے اندر ایک پینک سچویشن جو ہے وہ کافی نظر ا رہی ہے لوگ جو ہے وہ اب پریشان ہیں کہ جناب اتنی انہوں نے انویسٹمنٹس کی ہوئی ہیں اور دن بدن یہ مارکیٹ کی کی جو ریٹس ہیں وہ اخر اتنے نیچے کیوں گرتے جا رہے ہیں عام طور پہ یہ ضرور ہوتا ہے سٹاک مارکیٹس کے اندر کہ مارکیٹ کے اندر بہت زیادہ اگر بائینگ ہو جائے بہت زیادہ تیزی سے جو ہے مارکیٹ اوپر جائے تو وہ تھوڑی سی کریکشن ضرور کرتی ہے لیکن اب لوگ سوچنے کے اوپر مجبور ہو چکے ہیں کہ کیا یہ صرف ایک کریکشن ہے یا کوئی پینک کی صورتحال ہے اب جتنے منہ ہیں اتنی باتیں ہیں یہ بھی میں اپ کو سامنے بتا دوں مطلب ایک سائیڈ جو ہے وہ یہ کہہ رہی ہے کہ بیسکلی یہ ایران اور امریکہ کے درمیان جو حالیہ کشیدگی کی صورتحال ہے اور یہ اس بات کا خشچہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ امریکہ جو ہے وہ کسی وقت بھی ایران کے اوپر حملہ کر سکتا ہے اس کی وجہ سے انویسٹرز جو ہیں وہ کافی حد تک پریشان ہیں کہ خطے کی صورتحال کیا ڈویلپ ہوتی ہے مارکیٹس جو ہیں اس کی وجہ سے ایک پینک موڈ کے اندر جا رہی ہیں ایک دوسرا پوائنٹ اف ویو جو ہے وہ پاکستان کی اپنی پولیٹیکل صورتحال کے حوالے سے بھی پایا جاتا ہے چند تجزیہ کاروں کا یہ کہنا ہے کہ شاید عمران خان صاحب کے حوالے سے شاید یہ جو ڈیل کی باتیں ا رہی ہیں جسے حکومت بار بار بار بار ڈینائے کر رہی ہے رانا ثناء اللہ صاحب کا بیان ایا ہے انہوں نے کہا جی دو دفعہ عمران خان صاحب کو ڈیل کی افر ہو چکی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اور بھی چند ایسے فیکٹرز ہیں مثال کے طور پر ڈون کی ایک سٹوری ائی اس کے اندر بھی ایک دو لائنیں جو ہیں وہ اس طرح کی لکھی ہوئی تھی کہ جناب یہ ریمر پھیلی ہوئی ہے کہ شاید عمران خان صاحب سے ڈیل کر کے جو ہے وہ شاید رہائی ہو جائے اس کے بعد ایک اور جو چیز ہے جس کو بڑی غور سے دیکھا جا رہا ہے وہ ہے صدر اصف علی زرداری صاحب کا ایک دم ایکٹیویٹ ہونا اور ڈون کے اندر بھی ایکچولی سٹوری کو یہی مینشن کیا گیا ہے کہ وہ ساؤتھ پنجاب میں کافی ایکٹیو ہو گئے ہیں محسن نقوی صاحب کی مختلف جگہوں کے اوپر جو ہے بڑی تیزی سے ملاقاتیں ہو رہی ہیں تو کچھ پک رہا ہے شاید کوئی کھچڑی پک رہی ہے پولیٹکس کے اندر جس کی وجہ سے مارکیٹ کے اندر ایک پینک صورتحال جو ہے وہ بن رہی ہے مارکیٹس یہ ہوتیں ہیں ذہن میں رکھیے گا پولیٹیکل سٹیبلٹی چاہتی ہیں وہ یہ وہ یہ سمجھتی ہیں کہ اگر کوئی تبدیلی نہیں ہو رہی موجودہ سیٹ اپ نے جو ہے ویسے ہی چلنا ہے تو اس کے بعد لوگ جو ہیں وہ اپنا پیسہ انویسٹ کرنے کے لیے بھی تیار ہوتے ہیں تو ایک تھیوری ہے میں یہ نہیں کہہ رہا کہ یہی ریزن ہوگی لیکن ایک تھیوری ہے کہ شاید اس کی وجہ سے بھی جو ہے تھوڑا سا مارکیٹ کے اندر جو ہے وہ پینک نظر ارہا ہے جس کی وجہ سے یہ 22 ہزار پوائنٹس کی اب اپ اس کو کریکشن کہیں یا مارکیٹ کے اندر لوگوں کی پریشانی کہیں یا جو بھی کہیں لیکن سیلنگ جو ہے وہ بہت زیادہ ہوئی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ جو ہے وہ اب تک یہاں پہ پہنچ پہنچ چکی ہے کئی تجزیہ کار جو ہیں انلسٹ جو ہیں مارکیٹ انلسٹ وہ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ بس جتنا ڈاؤن فال ہونا تھا ہو گیا ہے یہاں سے شاید اب ریکوری جو ہے وہ شروع ہو جائے گی لیکن ان میں سے کئی تجزیہ کار پچھلے ہفتے تک بھی یہی بات کہہ رہے تھے کہ جناب مارکیٹ جو ہے اپ دیکھیے گا کافی حد تک جو ہے اس میں بہتری ائے گی لیکن ابھی تک مطلب ایز ائی سپیک رائٹ ناؤ تقریبا ساڑھے پانچ ہزار پوائنٹ مارکیٹ جو ہے صرف ایک دن میں گری ہے اور مطلب یہ بلکہ اس سے زیادہ ہی ایکچولی گری ہے میرے خیال میں یہ تقریبا چھ ہزار پوائنٹس بنتے ہیں لیکن اس کے بعد تھوڑی سی ریکوری ہوئی ہے چھ ہزار سے بھی زیادہ پوائنٹس بنتے ہیں تو ایک دن میں اگر چھ ہزار پوائنٹس جو ہے وہ مارکیٹ گر رہی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ لوگ پریشان ہیں اور لوگ جو ہیں وہ اپنا نقصان بچانے کی کوشش کر رہے ہیں اور مال سستا جو ہے وہ نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں اب دیکھیں کیا یہ دوبارہ ریکوری کے فیز میں اتی ہے یا نہیں اتی یا جو ریمرز پھیلی ہوئی ہیں یا اس کا ایران اور امریکہ کے معاملات کے ساتھ اگر تعلق ہے تو کیا مارکیٹ دوبارہ پرفارم کرنا شروع کرتی ہے یا نہیں کرتی اس کے علاوہ سیکیورٹی ریلیٹڈ دو چار خبریں جو ہے وہ بھی شامل کرتے ہیں کرک کے اندر جناب ایک بڑا ہی افسوسناک واقعہ جو ہے پیش ایا ہے جہاں پہ دہشت گردوں نے ایف سی کے قلعے کے اوپر جو ہے وہ کاٹ کاپٹر کے ساتھ جو ہے وہ حملہ کیا کاٹ کاپٹر ایک قسم کا ڈرون ہی ہوتا ہے لیکن سائز میں جو ہے یہ چھوٹا ہوتا ہے اور کاٹ سے مراد ہے اس کے چار بیسکلی پر ہوتے ہیں جس کے ذریعے یہ اڑایا جاتا ہے لیکن ریسنٹلی یہ دیکھا گیا ہے کہ دہشت گردوں نے اس کوارڈ کاپٹر کو جو ہے وہ استعمال کرنا شروع کیا ہے بڑے سائز کا کوارڈ کاپٹر ہوتا ہے اس کو استعمال کرنا شروع کیا ہے بارودی مواد اوپر سے پھینکنے کے لیے اور اس کو کہیں دور دراز سے جو ہے وہ مطلب اس کی رینج کافی ہوتی ہے تو دور دراز سے جو ہے اس کو اڑایا جاتا ہے اور اس کے بعد وہاں سے جو ہے کوئی بارودی مواد کے ذریعے جو ہے وہ اٹیکس کیے جاتے ہیں سیکیورٹی فورسز کے اوپر تو ایسا ہی کچھ واقعہ جو ہے وہ پیش ایا ہے پانچ اہلکار جو ہیں سیکیورٹی اہلکار اس میں بتایا گیا ہے کہ وہ زخمی ہوئے انہیں ہاسپٹل منتقل کیا گیا لیکن جب انہیں ہاسپٹل منتقل کیا جا رہا تھا اس دوران ان کی ایمبولینس کے اوپر بھی جو ہے وہ فائرنگ کی گئی اب اپ صرف اندازہ کر لیجئے کہ کتنے جو ہے وہ سنگ دل قسم کے لوگ ہیں کہ جو لوگ زخمی ہوئے ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد جو ہے وہ فراہم کی جانی ہے ان کی ایمبولینس کے اوپر بھی جو ہے وہ فائرنگ کی جاتی ہے جس کے نتیجے میں تین اہلکار جو ہے وہ شہید ہو گئے مطلب وہ ایمبولینس کے اوپر پہلے فائرنگ کی گئی اس کے بعد اس کو جو ہے وہ اگ لگا دی گئی
[6:29]ڈی پی او کا کہنا ہے کہ بز دل دہشت گردوں نے ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے عملے کو بھی نشانہ بنایا اور مزید زخمیوں کو خلیفہ گل نواز ہاسپٹل بنو جو ہے وہ پہنچا دیا گیا ہے اس کے علاوہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے پشین میں انٹیلیجنس بیسڈ اپریشن کر کے خودکش حملہ اور سمیت دہشت گردوں کے پانچ جو گروپ کے ممبر تھے ان کو ہلاک کیا ہے پاک فوج کے تعلقات عامہ ائی ایس پی ار کے مطابق پشین کے علاقے میں انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر یہ کاروائی کی گئی ہے اور کاروائی کے دوران خودکش حملہ اور سمیت فتنا تل خارج کے پانچ دہشت گرد جو ہیں وہ مارے گئے ہیں اس کے علاوہ ایک بڑی انٹرسٹنگ خبر جو ہے وہ افغانستان سے ائی ہے ہم نے اپ کو خبر دی تھی کہ پاکستان نے جو ہے فضائی حملے کیے ہیں افغانستان کے اندر اور دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو جو ہے وہ نشانہ بنایا گیا ہے اب لیٹسٹ رپورٹ یہ ہے کہ طالبان ریجیم نے جو ہے ان جگہوں کے اوپر جہاں جہاں پہ پاکستان نے یہ اٹیکس کیے تھے وہاں تک عام شہریوں کا اور افغان میڈیا کے نمائندوں کا جو ایکسیس تھا جو رسائی تھی ان کی اسے بند کر دیا ہے اور ان کو وہاں پہ جانے نہیں دیا جا رہا ہے اب حیرانگی کی بات یہ ہے کہ یہ افغان ریجیم جو ہے وہ یہ کلیم کرتی رہی کہ جناب یہ تو عام شہری تھے اور یہ دہشت گرد نہیں تھے تو اگر عام شہری تھے اور دہشت گرد نہیں تھے تو پھر اپ میڈیا کا ایکسیس کیوں روک رہے ہیں میڈیا کو جانے دیں وہاں پہ دکھانے دیں وہاں پر بتائیں وہاں پہ ایسا کچھ کیا تھا تاکہ پتہ لگے نا ظاہری بات ہے اب جب میں میڈیا کہتا ہوں تو اس کے اندر صرف اور صرف لوکل میڈیا شامل نہیں ہوتا انٹرنیشنل میڈیا کارسپونڈنٹس بھی جو ہیں وہاں پہ ہوتے ہیں وہ بھی جا کے اس کو کور کرنا چاہتے ہیں تو اب ان کا ایکسیس بھی جو ہے وہ روک دیا گیا ہے ان کو وہاں تک جو ہے وہ جانے نہیں دیا جا رہا اور ریاستی زیر انتظام افغان میڈیا نے صرف ضلع بھسود کے ایک ملبے کی فوٹیج دکھائی باقی تباہ شدہ ٹھکانوں کی رپورٹ جو ہے وہ جاری نہیں کی گئی ساؤتھ ایشیا ٹائمز کے مطابق پکتیا خوس اور ننگر ہار کے رہائشیوں نے بتایا کہ فضائی حملوں کے فوری بعد طالبان فورسز نے جو ہے وہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا تو اسی سے پتہ لگتا ہے کہ کس طرح جو ہے وہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو جو ہے وہ ایک بلینکٹ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے ان کو چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ انٹرنیشنل میڈیا جو ہے اس کی کوریج نہ کر سکے پاکستانی سیاست کے حوالے سے کچھ بات کرتے ہیں اور جناب سپریم کورٹ کے باہر اج پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ نے احتجاج کیا پی ٹی ائی ارکان پارلیمنٹ نے عمران خان کے مقدمات مقرر کرنے اور اہل خانہ سے ملاقات کرانے کا مطالبہ کیا احتجاج کے شرکا نے عمران خان کے ذاتی معالجین سے معائنے کا بھی مطالبہ کیا احتجاج میں اپوزیشن لیڈر سینٹ علامہ راجہ ناصر عباس سلمان اکرم راجہ عامر ڈوگر شفی جان محمد حسین شاہد خٹک اور علی محمد خان جو ہیں وہ وہاں پہ شامل تھے اس موقع پہ گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملنے گیا تھا لیکن ملاقات نہ ہو سکی رجسٹر رجسٹرار کا نمبر بھی بند ہے پارلیمنٹیرینز نے باہر دھرنے دیے انصاف کے وہ منتظر ہیں سپریم کورٹ کے باہر اس لیے جمع ہیں کہ ہمارے کیسز لگائے جائیں اور ہمیں انصاف مل سکے تو ابھی تک جو ہے وہ انہیں کامیابی نہیں مل سکی ہے اس کے علاوہ دنیا نے جناب یہ رپورٹ کیا ہے دنیا نیوز نے کہ حکومتی وفد اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی میں کے درمیان جو ہے رواں ہفتے ملاقات کا امکان ہے اور ذرائع کے مطابق ملاقات میں انتخابی اصلاحات سمیت اہم امور جو ہے وہ زیر غور ائیں گے اپوزیشن لیڈر محمود خان ا چکئی نے حکومتی رابطوں سے پی ٹی ائی قیادت کو اگاہ کیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اور حکومت نے کے درمیان چیمبرز کے دوران قبل از وقت انتخابات پر بھی ابتدائی بات چیت ہوئی ہے اب یہ یہ وہ چیز ہے جو میں تھوڑی دیر پہلے جس سے اپ سے کہہ رہا تھا نا کہ مارکیٹس کے اندر جو ہے وہ اس بات کا پینک ہے کہ کیا اس قسم کی کوئی بات چیت چل رہی ہے قبل از وقت انتخابات یعنی کہ کیا یہ حکومت اپنا ٹنیور کمپلیٹ نہیں کرے گی اور کیا ان کو یہ افر کی جا رہی ہے کہ جلدی الیکشنز کروا دیے جائیں جس کی وجہ سے مارکیٹ کے اندر جو ہے وہ ایک پینک سچویشن جو ہے وہ ہو سکتا ہے کہ اس وجہ سے ہو ظاہری بات ہے ذہن میں رکھیے گا کہ مارکیٹ جب بھی اوپر نیچے فلچویٹ کرتی ہیں یہ ضروری ہے یہ بات کہنا کہ اس کی بہت سی ریزنز ہر بندے کی اپنی اپنی ریزنز ہوتی ہیں کوئی کہتا ہے کہ جناب لوگ اپنا پرافٹ بک کر رہے ہیں کوئی کہتے ہیں پولیٹیکل ٹینشن ہے کوئی کہتے ہیں انٹرنیشنل معاملات جو ہیں وہ خراب ہیں کچھ لوگ کہتے ہیں جناب جو فارن کمپنیز جنہوں نے انویسٹ کیا کیا ہوا ہے یا بڑی بڑی فرمز جنہوں نے انویسٹ کیا ہوتا ہے وہ اپنے پیسے نکال رہے ہیں دیر ار مطلب ایوری ال سٹ اف تھیوریز تو دیر از ناٹ سنگل تھیوری جس کے بارے میں کہا جا سکے کہ جناب یہ وجہ تھی جس کی وجہ سے مارکیٹ جو ہے وہ گر گئی ہے لیکن اوییسلی اینڈ اف دا ڈے سکور کارڈ یہی بتا رہا ہے کہ 22 ہزار پوائنٹس جو ہے وہ مارکیٹ گر چکی ہے اس کے علاوہ وفاقی ائینی عدالت میں محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کو جناب اکبر ایس بابر نے ائینی عدالت میں جو ہے وہ چیلنج کر دیا ہے اکبر اکبر ایس بابر جو ہیں وہ ذہن میں رکھیے گا یہ وہی شخصیت ہیں جنہوں نے پاکستان تحریک انصاف کا فارن فنڈنگ کیس جو ہے وہ الیکشن کمیشن پاکستان میں چلایا تھا اور الٹیمیٹلی اس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کا جو بلے کا نشان تھا وہ ان کے ہاتھ سے چلا گیا تھا تو اکبر اس بابر صاحب نے ہمو زئی صاحب کے حوالے سے ان کی اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کو بھی اب چیلنج کیا ہے
[11:27]اور شوکت عزیز صدیقی صاحب ان کے ذریعے جو ہے وہ یہ پٹیشن فائل کی گئی ہے اور اس میں انہوں نے کہا ہے جی اچکزئی صاحب کا نوٹیفیکیشن جو ہے وہ معطل کیا جائے اور کیس کے حتمی فیصلے تک اسے معطل رکھا جائے سپیکر کو پہلے جانچنا چاہیے تھا انہوں نے اپنی پٹیشن میں کہا ہے کہ جی سپیکر کو پہلے جانچنا چاہیے تھا کہ اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی ازادانہ طور پر ہوئی ہے یا نہیں ہوئی درخواست گزار پی ٹی ائی کے بانی رکن ہیں اور چار دہائیوں سے ائین کی بالادستی کے لیے کشاں ہے سپیکر قومی اسمبلی رول 39 تین کے تحت ارکان کے دستخطوں کے ازادانہ تصدیق کرنے میں ناکام رہے ہیں اس لیے اس نوٹیفیکیشن کو جو ہے وہ معطل کر دیا جائے علیمہ خان صاحبہ عمران خان صاحب کی بہن انہوں نے ایک ٹویٹ کیا ہے لمبا چوڑا ٹویٹ ہے انہوں نے کہا یہ نہایت اہم اور فوری عمل ہے کہ عمران خان کا معائنہ اور علاج کسی مناسب ہاسپٹل میں کیا جائے ہماری چیف جسٹس پاکستان کو دی گئی سفارشات میں واضح طور پر مطالبہ کیا گیا تھا کہ ان کا معائنہ اور علاج شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل اسلام اباد میں ماہر ڈاکٹروں کے ذریعے کیا جائے ان کے ذاتی ڈاکٹرز کی نگرانی میں اور ان کے اہل خانہ کی موجودگی میں یہ انتہائی افسوسناک بات ہے کہ چیف جسٹس ایا افریدی نے اڈیالہ جیل میں ڈاکٹروں کے دورے پر اطمینان کا اظہار کیا اور اہل خانہ کے جائز اور قانونی مطالبات کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیا تو پہلے جسٹس یحیی افریدی کی تعریفیں ہو رہی تھیں لیکن اب ان سے بھی جو ہے وہ خفگی کا اظہار کیا جا رہا ہے ا ا ا اگے وہ لکھتی ہیں کہ وہ کیا چھپا رہے ہیں حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے عمران خان کو کسی معتبر ہسپتال میں ان کے اپنے ڈاکٹروں کی نگرانی اور اہل خانہ کی موجودگی میں مناسب معائنہ ٹیسٹ اور علاج سے روکنے کی غیر معمولی کوشش سنگین سوالات کو جنم دیتی ہے حکومتی وزراء نے غلطی غلط طور پر دعوی کیا کہ ان کے علاج میں تاخیر اس وجہ سے ہوئی کہ اہل خانہ نے ذاتی ڈاکٹروں کے ساتھ اپنی موجودگی پر اصرار کیا یہ تاخیری حربے نہیں تھے بلکہ شفافیت مناسب نگداشت اور ان کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے ایک ضروری تحفظ تھا تو علیہ خان صاحبہ نے دوبارہ اپنے ڈاؤٹس کا جو ہے وہ اظہار کیا ہے
[13:36]اس کے علاوہ جرنلسٹ ہیں اسد اللہ خان صاحب انہوں نے ایک کلیم کیا ہے انہوں نے کہا جی بیرسٹر گوہر نے میڈیا پرسنز کے ذریعے بہنوں کو یعنی کہ عمران خان صاحب کی بہنوں کو پیغام بچھوایا ہے کہ وہ ایک ملاقات کرنا چاہتے ہیں اور مقصد یہ تھا کہ اختلافات کا تاثر جو ہے وہ ختم کیا جائے اہ یعنی اگر یہ تاثر ہے کہ عمران خان کے معاملے پر بہنوں کی رائے اور بیرسٹر گوہر کی رائے مختلف ہے تو یہ تاثر زائل ہو جائے اور یہ تاثر جائے کہ دونوں ایک ہی پیج پر ہیں اس کے اوپر رپورٹر مختار حسن صاحب کا کہنا ہے کہ بہنوں نے صاف صاف انکار کر دیا ہے کہ علیہ خان صاحبہ جو ہیں وہ بیرسٹر گوہر سے نہیں ملنا چاہتیں اب اگر تو یہ سچ ہے اوییسلی ائی ڈونٹ نو یہ سچ ہے کیونکہ یہ دوسرے ایک جرنلسٹ کی خبر ہے تو اس سے یہ بھی پتہ لگتا ہے کہ ٹریک جو ہے وہ کتنے مختلف ہیں مطلب پی ٹی ائی کا چیئرمین جو ہے وہ ایک بالکل مختلف ٹریک پہ چل رہا ہے اور بہنیں جو ہیں وہ بالکل مختلف ٹریک کے اوپر چل رہی ہیں سو اسی سے اپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ کیا کریڈیبلٹی رہ جاتی ہے پورے اس احتجاج کی یا وہ جو بلکہ ایز ا میٹر اف فیکٹ میں تو ابھی میں نے پروڈیوسر صاحب کو یہ بات کہی کہ وہ جو ایک عمران خان رہائی فورس جو بننی تھی او کتے ہے او کدر گئی وہ جس کا سہیل افریدی صاحب نے ذکر ذکر کیا تھا اور اس کے بعد بعد میں میڈیا میں خبریں ائی تھیں کہ جناب پاکستان تحریک انصاف کی اپنی لیڈرشپ جو ہے وہ اس سے زیادہ مطمئن نہیں ہے اور وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ غلط ہے یہ غیر ائینی ہے اس کو مت بنائیے گا سو اب تقریبا ایک ہفتہ ہونے جا رہا ہے کہ عمران خان رہائی فورس جو ہے وہ بننی تھی لیکن نہ اس کے وہ رہائی فورس کے لیے جو ہے وہ اب تک کوئی بھرتیاں شروع ہوئی ہیں نہ ان کے کوئی فزیکل ٹیسٹ ہوئے ہیں کیونکہ عام طور پر فورسز کے لیے جب اپ جاتے ہیں کہ پولیس میں چلے جائیں ایف سی میں چلے جائیں یا فوج میں چلے جائیں تو ظاہری بات ہے اپ کے مختلف ٹیسٹ ہوتے ہیں تو یہاں پہ ان کے فزیکل ٹیسٹ بھی اب تک نہیں ہوئے نہ ان کا کوئی مینٹل ٹیسٹ ہوا ہے تو ابھی تک کوئی مطلب کاروائی نہیں شروع ہوئی بھرتیاں جو ہیں وہ شروع ہی نہیں ہوئی ابھی تک ریکروٹمنٹ جسے اپ کہتے ہیں نا ریکروٹمنٹ جو ہے وہ ابھی تک سٹارٹ ہی نہیں ہوئی ہے تو کیا یہ ایک اور مذاق کیا گیا پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے ساتھ میں نے اپ کو بہت شروع میں یہ بات کہہ دی تھی اگر اپ کو یاد ہو کہ جیسے ہی یہ خبر ائی تھی میں نے اپ کو اسی وقت کہہ دیا تھا ٹوپی ڈراما ہے اس میں کچھ نہیں ہونا لبرلوں نے البتہ اس سودے کو بڑا بیچا انہوں نے کہا بس جی بس یہ دیکھو ہون کی ہوئے گا ان کر کے سٹرکچر ہوئے گا سہیل افریدی اتھے ہوئے گا نمبر ٹو کمانڈ پھر ائے گا نمبر تھری کمانڈ ائے گی مطلب انہوں نے اپنی طرف سے کرنل میجر کیپٹن برگیڈیئر جنرل سارے انہوں نے بنا دیے تھے کہ جناب دیکھو ا فورس ہے ان بنن والی ہے لیکن ظاہری بات ہے میں نے اپ کو اسی وقت کہا تھا رنگ بازی ہے کچھ بھی نہیں ہے لوگوں کو بے وقوف بنا رہے ہیں اور یہ یہ بیچتے رہیں گے یہ سودا اسی طرح ہی بیچتے رہیں گے ہونا ہونا کچھ نہیں ہے تو ابھی تک مجھے تو کم از کم کچھ نظر نہیں ایا دیکھتے ہیں اس کی بھرتیاں جو ہے وہ کب شروع ہوتی ہیں اس کے علاوہ 26 نمبر تھانہ سات کے بعد احتجاج کیس میں جناب اینسادی دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کے چودھویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جو ہے وہ جاری کر دیے ہیں لیکن اس مرتبہ علیمہ خان کے دونوں گارنٹرز کے بھی نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جو ہے وہ جاری ہوئے ہیں جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان اور ان کے دونوں گارنٹرز کو گرفتار کر کے کل منگل 24 فروری کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے علیمہ خان صاحبہ کل منگل کا دن ہے موسٹ پرابلی وہ اڈیالہ جیل جائیں گی عمران خان صاحب سے ملاقات کرنے کے لیے ایک اور اٹیمپٹ وہ کریں گی موسٹ پرابلی شاید وہ ملاقات نہیں ہوگی تو عام طور پہ یہی ہوا ہے کہ ماضی میں جب بھی علیمہ خان صاحبہ وہاں پہ گئی ہیں تو پھر وہ جو ان کے وارنٹ ہوتے تھے پولیس جا کے ان کو سرو کر دیتی تھی کہ بھائی جان یہ اپ کے وارنٹ ائے ہیں بہن جی اپ کے وارنٹ ائے ہیں وہ وارنٹ لے لو تو موسٹ پرابلی کل بھی جو ہے وہ ایسے ہی ہوگا کہ ان کے وارنٹ جو ہے ان کو دے دیے جائیں گے اور کہہ دیا جائے گا جناب وارنٹس کی تعمیل جو ہے وہ ہو چکی ہے اس کے علاوہ مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف نے جناب اج جو ہے وہ دورہ ازاد کشمیر کے اوپر جانا تھا لیکن ایک مرتبہ پھر اسے ملتوی کر دیا گیا ہے ایکسپریس نے یہ رپورٹ کیا ہے کہ ان کے ہمراہ مریم نواز شریف صاحبہ نے بھی جو ہے وہ ان کے ساتھ جانا تھا جہاں پہ ازاد کشمیر میں جو الیکشنز ہونے ہیں اس کے لیے متوقع امیدواروں کی صف بندی جو ہے وہ کرنی تھی بعض امیدواروں کے نام کا اعلان کرنا اور بعض امیدواروں سے ملاقاتیں بھی جو ہیں وہ سکولڈ تھیں لیکن اب جو ہے وہ یہ دورہ ایک دفعہ پھر ملتوی کر دیا گیا ہے



