Thumbnail for Manqabat Namos e Amma Ayesha    Mufti Saeed Arshad Al Hussaini 2018 ll Islamic Hub   YouTube by Asan Islam

Manqabat Namos e Amma Ayesha Mufti Saeed Arshad Al Hussaini 2018 ll Islamic Hub YouTube

Asan Islam

9m 2s717 words~4 min read
Auto-Generated

[0:00]غیروں کو سراسر مورد الزام نہ ٹھہرا۔ غیروں کو سراسر مورد الزام نہ ٹھہرا۔ اپنے بھی کبھی اپنوں سے الجھ پڑتے ہیں۔ اپنے بھی کبھی اپنوں سے الجھ پڑتے ہیں۔ ناموس عائشہ پہ ہم سر کٹا کے آئے۔ ہم گھر لٹا کے آئے۔ جی جان لڑا کے آئے۔ ناموس عائشہ پہ ہم سر کٹا کے آئے۔ ہم گھر لٹا کے آئے۔ جی جان لڑا کے آئے۔ دو چار ہم دیوانے جانے ہمیں زمانے دو چار ہم دیوانے جانے ہمیں زمانے ہم آبرومشن کی ہم عشقیہ ترانے ہم آبرو مشن کی ہم عشق یا ترانے، ہم عشق یا ترانے ہم دار پہ اجل کو آنکھیں دکھا کے آئے۔ ہم گھر لٹا کے آئے۔ جی جان لڑا کے آئے۔ ناموس عائشہ پہ ہم سر کٹا کے آئے۔ ہم گھر لٹا کے آئے۔ جی جان لڑا کے آئے۔ ناموس عائشہ پہ ہم سر کٹا کے آئے۔ ہم گھر لٹا کے آئے۔ جی جان لڑا کے آئے۔ ہم عشق کے مسافر اس شاک کی نظر میں ہم عشق کے مسافر اس شاک کی نظر میں ہم ڈوبتے نہیں گرچے دکھتے ہیں بھنور میں ہم ڈوبتے نہیں گرچے دکھتے ہیں بھنور میں ہاں دکھتے ہیں بھنور میں ہم سرخ پوش بندے خوں میں نہا کے آئے۔ ہم گھر لٹا کے آئے۔ جی جان لڑا کے آئے۔ ناموس عائشہ پہ ہم سر کٹا کے آئے۔ ہم گھر لٹا کے آئے۔ جی جان لڑا کے آئے۔ دشمن جو عائشہ کا لب جب بھی کھولتا ہے۔

[2:59]دشمن جو عائشہ کا لب جب بھی کھولتا ہے تطہیر عائشہ میں رب آپ بولتا ہے۔ تطہیر عائشہ میں رب آپ بولتا ہے۔ رب آپ بولتا ہے۔ ہم کھول کھول قرآں رب کا سنا کے آئے۔ ہم گھر لٹا کے آئے۔ جی جان لڑا کے آئے۔ ناموس عائشہ پہ ہم سر کٹا کے آئے۔ ہم گھر لٹا کے آئے۔ جی جان لڑا کے آئے۔ ناموس عائشہ پہ ہم سر کٹا کے آئے۔ ہم گھر لٹا کے آئے۔ جی جان لڑا کے آئے۔ ہم جب طلوع تھے رفضو شب بھی اندھیرے چپ تھے ہم جب طلوع تھے رفضو سب بھی اندھیرے چپ تھے نبوی چمن کے دشمن ڈاکو لٹیرے چپ تھے۔ نبوی چمن کے دشمن ڈاکو لٹیرے چپ تھے ڈاکو لٹیرے چپ تھے۔ ہم سب سگانے سب کو تالے چڑھا کے آئے۔ ہم گھر لٹا کے آئے۔ جی جان لڑا کے آئے۔ ناموس عائشہ پہ ہم سر کٹا کے آئے۔ ہم گھر لٹا کے آئے۔ جی جان لڑا کے آئے۔ ناموس عائشہ پہ ہم سر کٹا کے آئے۔ ہم گھر لٹا کے آئے۔ جی جان لڑا کے آئے۔ اے قائد عظیمت ہم نے لگی نبھا دی اے قائد عظیمت ہم نے لگی نبھا دی اولاد جیسی پونجی تیرے کاظ پہ لٹا دی اولاد جیسی پونجی تیرے کاظ پہ لٹا دی تیرے کاظ پہ لٹا دی سب کچھ لٹا کے آئے۔ کچھ نہیں بچا کے آئے۔ ہم گھر لٹا کے آئے۔ جی جان لڑا کے آئے۔ ناموس عائشہ پہ ہم سر کٹا کے آئے۔ ہم گھر لٹا کے آئے۔ جی جان لڑا کے آئے۔ ناموس عائشہ پہ ہم سر کٹا کے آئے۔ ہم گھر لٹا کے آئے۔ جی جان لڑا کے آئے۔ آواز کسنے والے آواز کستے رہ گئے۔ آواز کسنے والے آواز کستے رہ گئے ہمیں سانپ ڈس نہ پائے انسان ڈستے رہ گئے۔ ہمیں سانپ ڈس نہ پائے انسان ڈستے رہ گئے۔ انسان ڈستے رہ گئے۔ پوچھا قصور تو وہ کچھ بھی بتا نہ پائے۔ ہم گھر لٹا کے آئے۔ جی جان لڑا کے آئے۔ ناموس عائشہ پہ ہم سر کٹا کے آئے۔ ہم گھر لٹا کے آئے۔ جی جان لڑا کے آئے۔ ناموس عائشہ پہ ہم سر کٹا کے آئے۔ ہم گھر لٹا کے آئے۔ جی جان لڑا کے آئے۔ تاریخ کا مسافر تاریخ جب پڑھے گا۔ تاریخ کا مسافر تاریخ جب پڑھے گا میرے قاتلوں کی صف کو دیکھے گا رو پڑے گا۔ میرے قاتلوں کی صف کو دیکھے گا رو پڑے گا دیکھے گا رو پڑے گا ہم راہ حق میں نا حق صدمے اٹھا کے آئے۔

[7:53]ہم گھر لٹا کے آئے۔ جی جان لڑا کے آئے۔ ناموس عائشہ پہ ہم سر کٹا کے آئے۔ ہم گھر لٹا کے آئے۔ جی جان لڑا کے آئے۔ اسلام بے اما ہے تیری مدد کہاں ہے۔

[8:31]اسلام بے اما ہے تیری مدد کہاں ہے عالم دھواں دھواں ہے۔ تیری مدد کہاں ہے۔

[8:51]تیری مدد کہاں ہے۔ ارشد تیرے حرم میں ارشد کے رب حرم میں آنسو بہا کے آئے۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript