Thumbnail for The most  Beautiful Iftari of this world 😍#shortsfeed #mann bhaya by Mann Bhaya

The most Beautiful Iftari of this world 😍#shortsfeed #mann bhaya

Mann Bhaya

1m 35s200 words~1 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Timestamped outline
Pull quotes
[0:01]تم کیا لینے آئی ہو؟ افطاری کے لیے۔ تمہارے لیے یہاں کچھ نہیں ہے۔ میرا بھی تو روز ہے۔
[0:14]کیا ہوا سائمہ؟ ماں میں ایک بچی کی افطاری کروانا چاہتی ہوں کہ اسے لگے کہ وہ بہت اہم ہے۔ بیٹا کھانا تو تقریبا سب تیار ہے۔ ابھی کچھ باقی ہے میری بس وہ مکمل کرتی ہوں۔
[0:59]بیٹی یہ لیں افطاری کے لیے گرما گرم کھانے۔ جی میں بہت اچھی خوشبو آ رہی ہے جی اسے میز پر سجا دو۔
[1:06]ہاں آپ کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا۔ بیٹا جاؤ اس بچی کو لے آؤ۔ جی ماں۔ چلو مسکان افطاری کا وقت قریب ہے۔
Use this transcript
Related transcript hubs

[0:01]تم کیا لینے آئی ہو؟ افطاری کے لیے۔ تمہارے لیے یہاں کچھ نہیں ہے۔ میرا بھی تو روز ہے۔

[0:08]اپ کیوں رو رہی ہے؟ آپ کی افطاری تو میری طرف ہے آج۔

[0:14]کیا ہوا سائمہ؟ ماں میں ایک بچی کی افطاری کروانا چاہتی ہوں کہ اسے لگے کہ وہ بہت اہم ہے۔ بیٹا کھانا تو تقریبا سب تیار ہے۔ ابھی کچھ باقی ہے میری بس وہ مکمل کرتی ہوں۔

[0:40]چلو کچھ پھول توڑتے ہیں۔ یہ سرخ اور پیلے کتنے اچھے لگ رہے ہیں۔

[0:49]ہاں اب ٹھیک ہے۔

[0:59]بیٹی یہ لیں افطاری کے لیے گرما گرم کھانے۔ جی میں بہت اچھی خوشبو آ رہی ہے جی اسے میز پر سجا دو۔

[1:06]ہاں آپ کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا۔ بیٹا جاؤ اس بچی کو لے آؤ۔ جی ماں۔ چلو مسکان افطاری کا وقت قریب ہے۔

[1:14]یہ میرے لیے ہے سب۔ بالکل یہ سب آپ کے لیے ہے۔

[1:19]واؤ یہ سب کتنا پیارا ہے؟ یہ رہی مسکان کے لیے سپیشل افطاری۔ مجھے بہت پسند آیا۔ روزہ داروں روزہ افطار کر لو۔ اللهم لك سوتوبكا علرزك فتر۔ میری بیٹی نے جو محنت کی مسکان کے لیے اگر آپ کو پسند آئی ہے تو کمنٹ کریں چینل کو سبسکرائب اور ویڈیو کو لائک کریں۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript