[0:18]امتی امتی اپ کا ہوں میں امتی امتی اپ کا ہوں میں آپ کا میں امتی ہوں یہ میری قسمت حضور میرے جیون کا ہے مقصد آپ سے الفت حضور آپ کا میں امتی ہوں یہ میری قسمت حضور میرے جیون کا ہے مقصد آپ سے الفت حضور میرے دل دھڑکن جگر سانسوں کی منزل آپ ہے درد کی موجوں پے اک راحت کا ساحل آپ ہے جا لٹائی جائے جس پر اس کے قابل آپ ہے عشق کا مقصود ہے مقصد یہ ساحل آپ ہے میرے سانسوں کی روانی آپ کی خاطر حضور ہے فدا کل زندگانی آپ کی خاطر حضور آپ کا میں امتی ہوں یہ میری پہچان ہے آپ کا میں امتی ہوں یہ میری پہچان ہے آپ کا ہر قول آقا معتبر میرے لئے آپ کے قدموں کا ذرہ ہے قمر میرے لیے آپ کا دیدار معراج نظر میرے لیے آپ کے نالان اقدس تاج سر میرے لیے آپ سے منسوب ہر شے سے عقیدت ہے حضور سب سے بڑھ کر آپ سے مجھ کو محبت ہے حضور آپ کا میں امتی ہوں یہ میری قسمت حضور میرے جیون کا ہے مقصد آپ سے الفت حضور ہے تمنا خواب میں الفت دکھاؤں آپ کو کہہ کے یا روحی وہ نفسی میں بلاؤں آپ کو آپ کے حسن سا گر چہ ثنا خا میں نہیں ہے تمنا آپ کی نعتیں سناؤں آپ کو عشق میں بن جاؤں ایسا میں بھی دیوانہ حضور آپ دیں مجھ کو تسلی مثل حنانا حضور آپ کا میں امتی ہوں یہ میری قسمت حضور میرے جیون کا ہے مقصد آپ سے الفت حضور آپ کی نظروں نے محتاجوں کو سلطان کر دیا آپ کی پرواز نے عقلوں کو حیراں کر دیا آپ کی نسبت نے کمتر کو بھی ذیشان کر دیا آپ کے پیغام نے حیواں کو انساں کر دیا ماحس و اجمل و افضل یا کہ ہم رتبہ حضور خلق میں کوئی نہیں ہے آپ کے جیسا حضور آپ کا میں امتی ہوں یہ میری قسمت حضور میرے جیون کا ہے مقصد آپ سے الفت حضور آپ ہیں ایسے حسیں کہ یوسف کنعاں فدا آپ پر پھر کیوں نہ ہو مجھ جیسے اک ناداں فدا آپ پر کل مال و زر باپ اور میری ماں فدا آپ پر جس جس نے جان دی اس پہ میری جان فدا قلب جعفر کے محل میں آپ بستے ہیں حضور بن کے بارش عشق کی ہر دم برستے ہیں حضور آپ کا میں امتی ہوں یہ میری قسمت حضور میرے جیون کا ہے مقصد آپ سے الفت حضور

New Naat Shareef 2026 | Aap Ka Main Ummati Hu | Danish Mushtaq | Motivational Naat
Peaceful Nasheeds
5m 3s414 words~3 min read
Auto-Generated
Watch on YouTube
Share
MORE TRANSCRIPTS


