[0:00]کے ہوگا اک جلسہ حشر میں ایسا جس میں سرکار کی عظمت پے خطابت ہوگی کے ہوگا اک جلسہ حشر میں ایسا جس میں سرکار کی عظمت پے خطابت ہوگی صدر محشر ہمارا رب ہوگا حضرت بلبل سدرہ کی نقابت ہوگی صدر محشر ہمارا رب ہوگا حضرت بلبل سدرہ کی نقابت ہوگی
[1:18]کہ ہوگا سر مصطفی کا سجدے میں جب پریشانی کے عالم میں یہ امت ہوگی کہ ہوگا سر مصطفی کا سجدے میں جب پریشانی کے عالم میں یہ امت ہوگی رب کہے گا یہ میرا وعدہ ہے رب کہے گا یہ میرا وعدہ ہے اس کو بخشوں گا تیری جس میں محبت ہوگی رب کہے گا یہ میرا وعدہ ہے اس کو بخشوں گا تیری جس میں محبت ہوگی ہوگا اک جلسہ حشر میں ایسا جس میں سرکار کی عظمت پے خطابت ہوگی صدر محشر ہمارا رب ہوگا حضرت بلبل سدرہ کی نقابت ہوگی
[3:25]یہ وصیت ہے اک مجدد کی
[3:36]قد کی مقدار میں گہری میری تربت ہوگی یہ وصیت ہے اک مجدد کی قد کی مقدار میں گہری میری تربت ہوگی اٹھ سکوں میں پائے ادب فوراً
[4:20]جس گھڑی قبر میں آقا کی زیارت ہوگی اٹھ سکوں میں پائے ادب فوراً
[4:39]جس گھڑی قبر میں آقا کی زیارت ہوگی ہوگا اک جلسہ حشر میں ایسا جس میں سرکار کی عظمت پے خطابت ہوگی صدر محشر ہمارا رب ہوگا حضرت بلبل سدرہ کی نقابت ہوگی



