Thumbnail for Very emotional dua. By MOLANA YUNUS PALANPURI. ON 21st night of ramadan. by Khalid Palanpuri

Very emotional dua. By MOLANA YUNUS PALANPURI. ON 21st night of ramadan.

Khalid Palanpuri

12m 38s1,255 words~7 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Use this transcript
Related transcript hubs

[0:00]اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد اللهم لك الحمد انت قيوم السماوات والارض ومن فيهم لك الحمد انت نور السماوات والارض ومن فيهم لك الحمد انت ملك السماوات والارض ومن فيهم لك الحمد انك حق وعدك حق ولقاءك حق والنبيون حق ومحمد صلى الله عليه وسلم حق والساعه حق والساعه اتيه لا ريب فيها اللهم انك عفو تحب العفو فاعف عنا اللهم انك عفو تحب العفو فاعف عنا اللهم انك عفو كريم تحب العفو فاعف عنا اللهم اعتق رقابنا من النار اللهم اعتق رقابنا من النار اللهم اعتق رقابنا من النار اللهم اعتق رقابنا ورقاب ابائنا ورقاب امهاتنا ورقاب اخواننا ورقاب اخواتنا ورقاب ازواجنا ورقاب ذرياتنا ورقاب ابنائنا ورقاب بناتنا ورقاب احبابنا ورقاب اصحابنا من النار يا عزيز يا غفار يا ارحم الراحمين بسم الله على انفسنا بسم الله على ديننا بسم الله على اهلنا بسم الله على اموالنا بسم الله على اولادنا بسم الله على كل شي اعطانا ربنا اللهم لا تردنا خائبين اللهم لا تردنا خاسرين بل ردنا الى ديننا ردا جميلا بل ردنا الى ديننا ردا جميلا اللهم مغفرتك اوسع من ذنوبنا ورحمتك ارجى عندنا من اعمالنا اللهم اقسم لنا من خشيتك ما تحول به بيننا وبين معاصيك ومن طاعتك ما تبلغنا به جنتك ومن اليقين ما تهون به علينا مصائب الدنيا اللهم متعنا باسماعنا وابصارنا وقواتنا ابدا ما ابقيتنا واجعله الوارث منا واجعل ثارنا على من ظلمنا وانصرنا على من عادانا ولا تجعل مصيبتنا في ديننا ولا تجعل الدنيا اكبر همنا ولا مبلغ علمنا ولا الى النار مصيرنا واجعل الجنه هي دارنا وقرارنا ولا تسلط علينا بذنوبنا من لا يخافك فينا ومن لا يرحمنا اللهم لك الحمد انت نور السماوات والارض ومن فيه لك الحمد انت ملك السماوات والارض ومن فيه لك الحمد انت قيوم السماوات والارض ومن فيهم ربنا اتنا في الدنيا حسنه وفي الاخره حسنه وقنا عذاب النار ربنا اتنا من لدنك رحمه وهيئ لنا من امرنا رشدا ربنا انا سمعنا مناديا ينادي للايمان امنوا بربكم فامنا ربنا فاغفر لنا ذنوبنا وكفر عنا سيئاتنا وتوفنا مع الابرار ربنا واتنا ما وعدتنا على رسلك ولا تخزنا يوم القيامه ولا تخزنا يوم القيامه ولا تخزنا يوم القيامه انك لا تخلف الميعاد ربي اجعلني مقيم الصلاه ومن ذريتي ربنا وتقبل دعاء ربنا اغفر لي ولوالدي وللمؤمنين يوم يقوم الحساب ربنا هب لنا من ازواجنا وذرياتنا قره اعين واجعلنا للمتقين اماما واجعلنا للمتقين اماما اللهم اجعلنا مباركين اينما كنا اللهم اجعلنا مباركين اينما كنا يا حنان يا منان يا ذا الجلال والاكرام يا الهنا واله كل شي الها واحدا لا اله الا انت سبحانك انا كنا من الظالمين اے اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما، اے اللہ ہماری خطاؤں کو درگزر فرما، اے اللہ مغفرت کا اشراف رخصت ہو چکا، رحمت کا اشراف رخصت ہو چکا، ابے اللہ جہنم سے ازادی کا عشرا شروع ہوا ہے اے اللہ ہم کمزور ہیں۔ ہم کہاں جہنم کی آگ کو برداشت کر سکیں گے، ہم کہاں قبر کی آگ کو برداشت کر سکیں گے، اے اللہ یہ پہلی رات ہے جہنم سے آزادی کی اے اللہ ہماری گردنوں کو جہنم سے آزاد فرما دے۔ اے اللہ ہمارے ماں باپ کی گردنوں کو جہنم سے آزاد فرما دے۔ اے اللہ سارے مسلمان مردوں اور عورتوں کی گردنوں کو جہنم سے آزاد فرما دے۔ اے اللہ تیرے بھلے بندے بندیوں میں شامل فرما دے۔ اے اللہ جہنم کے پٹھوں کے اوپر سے ہمارے ناموں کو مٹا دے اور جنت الفردوس کے دروازوں پر ہمارے ناموں کو لکھ دے۔ اے اللہ جس کرم سے آپ نے ہمیں یہاں جمع کیا ہے۔ اور جس کرم سے یہ دعائیں کی جا رہی ہیں اور جہاں جہاں آمین کہی جا رہی ہو جب بھی کہی جائے اور جہاں پر بھی کہی جا رہی ہو اے اللہ تو ان کی اور ہم سب کی قیامت تک کی آنے والی نسلوں کو قبول فرما اے اللہ ہمیں خالی ہاتھ واپس نہ لوٹا۔ اے اللہ تیرے دربار میں کوئی آئے خالی ہاتھ واپس چلا جائے یہ تیری شان کے خلاف ہے یہ تیری علو و مرتبے کے خلاف ہے، یہ تیری بلندی کے خلاف ہے، یہ ہمارے یہاں کے طاق راتوں میں سے ایک رات ہے۔ اے اللہ اس مبارک راتوں میں ہم سب کی معافی کا اعلان فرما دے۔ تیری سخاوت کی کہانیاں مشہور ہیں۔ تیری سخاوت کی کہانیاں مشہور ہیں۔ اے اللہ اس چمن کی قدر کرنے کی تو ہمیں توفیق عطا فرما۔ اے اللہ یہ رمضان المبارک کا مہینہ ہے۔ حشر کے میدان میں یہ روزے کھڑے ہوں گے۔ اور روزہ جس کی سفارش کرے گا اسے تو جنت میں داخل کرے گا۔ اور روزہ جس کے لیے بد دعا کرے گا، روزہ اس کا ہاتھ پکڑ کے جہنم میں دھکا دے دے گا۔ اے اللہ ہمیں وہ نیک بخت انسان بنا کہ روزہ ہمارا ہاتھ پکڑ کر قرآن ہمارا ہاتھ پکڑ کر جنت کی طرف لے جا رہا ہو۔ اے اللہ وہ نیک بخت انسان بنا وہ بدبخت انسان مت بنا کہ اللہ ہم تھکے بھی اور تیرے ہاں سے محرومی بھی رہے۔ تو نے قرآن میں کہا ہے کہ دنیا میں بہت تھکنے والے تھکتے ہیں لیکن سوائے جہنم کے ان کے مقدر میں کچھ نہیں ہوتا ہے۔ اے اللہ ہم بھی اور تیرے ہاں سے محرومی بھی رہے اے اللہ وہ بدبخت انسان مت بنانا ہمارے روزوں کو قبول فرما، ہماری تراویح کو قبول فرما، قرآن سننے سنانے کو قبول فرما، ہمارے بیانوں کو قبول فرما، اے جو بھی ہوگی ہوگئی ہو تو معاف فرما دے۔ اگر فضل کرے تو چھوٹیاں اور اگر عدل نہ کرے تو لوٹیاں۔ اے اللہ ہمارے ساتھ فضل کا معاملہ فرما دے۔ ہمارے ساتھ عدل و انصاف کا معاملہ نہ فرما۔ اے اللہ مائیں بہنیں بھی آمین کہہ رہی ہیں۔ بھائی بھی آمین کہہ رہے ہیں۔ وہ بچے معصوم بچے بھی آمین کہہ رہے ہیں۔ فرشتے بھی آمین کہہ رہے ہیں۔ جنات بھی آمین کہہ رہے ہیں۔ اے اللہ ان کی آمین کے کہنے کو تو قبول فرما۔ جس کرم سے آپ نے ہمیں یہاں جمع کیا ہے۔ اپنے اسی کرم سے جنت الفردوس میں تیرے نبی کے پڑوس میں ہماری قیامت تک کی آنے والی نسلوں کے ساتھ تو ہم سب کو جمع فرما دے۔ ہماری قیامت تک کی آنے والی نسلوں کے ساتھ تو ہم سب کو جمع فرما دے۔ اے اللہ ہم تو جھولیاں پھیلا کر تیرے دربار میں بیٹھے ہیں۔ تو تھوڑا بھی ڈال دے گا ہمارے لیے کافی ہے اس لیے کہ تو کریم ہے، قلیل کا لا یقال قلیل، تیرا تھوڑا تھوڑا نہیں ہوتا، تیرا تھوڑا بھی بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اے اللہ وہ بھی ہمارے لیے کافی ہے۔ تیری رحمت تک پہنچنے کے لیے بہت واسطے کی ضرورت ہے۔ اے اللہ لیکن تیری رحمت تو ہم تک پہنچنے کے لیے کسی واسطے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہمیں تیری رحمت کی چادر میں جھانپ لے، ہمیں تیرے کرم کی چادر میں جھانپ لے، اے اللہ جو مانگا وہ عطا فرما، مانگنے سے رہ گیا ہے وہ عطا فرما۔ جس نے بھی ہم سے دعاؤں کے لیے کہا ہو، دعاؤں کے لیے خطوط میں لکھا ہو، جن کا ہم پر کسی قسم کا حق و احسان ہو، یا جو ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد کرتے رہتے ہوں۔ مائیں بہنیں ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد کرتی رہتی ہوں۔ ہماری ساری دعاؤں میں ان کا پورا پورا حصہ نصیب فرما۔ ہمیں تقوے کا لباس پہلا دے، ہمیں زہد کا لباس پہلا دے، ہمیں عافیت کا لباس پہلا دے، ہمیں تیری محبت کا لباس پہلا دے۔ ہماری آنکھوں میں تیری محبت کا سرمہ لگا دے۔ ہمارے دل کے مہرابوں میں تیری معرفت کا نور کوٹ کوٹ کے بھر دے۔ اور اپنے فضل و کرم سے ہماری ساری دعاؤں کو قبول فرما۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript