Thumbnail for Oman Mediation Between Iran and US Fails as Strikes Continue on Both Sides by Haqeeqat TV

Oman Mediation Between Iran and US Fails as Strikes Continue on Both Sides

Haqeeqat TV

12m 4s2,241 words~12 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Pull quotes
[11:51]حقیقت ٹی وی کو سبسکرائب کرنا مت بھولیں ویڈیو کو لائک کریں شیئر کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔
Use this transcript
Related transcript hubs

[0:00]بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم شاید اب ایران جنگ جو اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ لڑی جا رہی ہے۔ یہ شاید عالمی جنگ اب بننے میں زیادہ ٹائم نہیں ہے اور یہ عالمی کے ساتھ ساتھ شاید اخری جنگ بھی بن جائے۔ اب صورتحال یہ ہوئی ہے کہ عمان نے اس وقت ایک کوشش کی اور یہ سمجھ لیں کوشش بہت بڑی کوشش تھی ان کی۔ اپ کو پتہ ہے کچھ دن سے ڈونلڈ ٹرمپ پیغام بھیج رہا تھا ایران کو اور عمان کے تھرو یہ پیغام بھیج رہا تھا۔ اور پلان کر رہا تھا کہ ہم ایران سے ایک چینل اوپن کریں وہ سیز فائر کرنا چاہتے ہیں سیز فائر وقتی طور پر جنگ بندی اور جس میں ٹرمپ کریڈٹ لے کہ میں نے تیل کی قیمتیں کم کی ہیں فلانا کیا ایران نے ریجیکٹ کر دیا۔ اب ہوا یہ ہے کہ ایک بہت بڑی ایفرٹ کی ہے عمان نے۔ اور یہ ایفرٹ ناکام ہو گئی ہے۔ اور اپ یہ سمجھ لیں کہ یہ جنگ بندی کی جو حتمی ایفرٹ کہہ سکتے ہیں جس کو جو شاید اخری ایفرٹ جسے اپ کہہ سکتے ہیں وہ ناکام ہو گئی ہے۔ ایران کو انہوں نے پیغام دیا کہ اپ یہ کریں ہم امریکہ کو پیغام دے۔ ایران نے کہا ہے کہ فی الحال ہمارا جنگ بند کرنے کا کوئی موڈ نہیں ہے۔ ہم نے ابھی بہت لمبا پلان بنایا ہے ہم نے امریکہ کو یہاں سے نکالنا ہے۔ ہاں کچھ ہماری شرائط ہیں لیکن وقت انے پر ہم وہ بتائیں گے کہ ہم نے ان شرائط کے ساتھ کیا لگانا ہے۔ جس میں مین شرط یہ ہے کہ جب بھی بات چیت ہوگی اس میں نمبر ون بات چیت یہ ہوگی کہ امریکہ کے سارے فوجی اڈے ختم ہوں گے اس پورے خطے سے۔ امریکہ ہمارا اس جنگ میں سارا کا سارا نقصان پورا کرے گا پیسے دے گا اربوں ڈالرز۔ جتنے لوگ ہمارے مرے گئے ہیں ان سب کی فیملی کو پیسہ جائے گا۔ جتنا نقصان ہوا اس کو ریپیئر کرے گا پابندیاں ساری ہٹیں گی ہم پر۔ اور اس صورتحال کے اندر ہم امریکہ کے ساتھ جو بھی معاملات ہیں وہ بیٹھ کر طے تب کریں گے اور اس کے ساتھ جو فردر ہماری شرائط ہوں گی وہ ہم بتائیں گے لیکن یہ تب جب وقت ائے گا فی الحال ہم ابھی امریکہ کو مار رہے ہیں اور ہم نے مارنا ہے۔ اب یہ جنگ نہیں بند ہوگی اب فی الحال ہم لڑائی کریں گے اور اخری دم تک کریں گے۔ اب اپ یہ سمجھ لیں کہ ٹرمپ نے عمان کو پیغام دے دیا ہے یعنی ایران اور عمان دونوں نے اپس میں بات چیت کی پھر امریکہ سے ہوئی اب ایران اور امریکہ دونوں نے عمان کو پیغام یہ دیا ہے۔ کہ اپ پیچھے ہٹ جائیں یہ جنگ نہیں بند ہوگی۔ اب یہ عالمی جنگ میں بدلتی ہے بدل جائے لیکن اس جنگ کو اب بند نہیں کیا جائے گا۔ اب یہ اخری لڑائی ہے اور اس میں یا وہ رہیں گے یا ہم رہیں گے اب یہ صورتحال ہے۔ دیکھیے سب سے پہلا تو اپ کو یہ معاملہ سمجھ لینا چاہیے یہ جو شخص اپ کی سکرین پر ا رہا ہے یہ اسرائیل کی فوج کا سابقہ افیسر رہ چکا ہوا ہے ڈیفنس فورسز کا۔ اور اسرائیل کا صحافی بھی ہے۔ اس وقت اس نے یہ بات کہی ہے۔ کہتا ہے کہ میں اس وقت نا بڑا پریشان ہوں۔ مجھے صحیح طرح سمجھ نہیں ہے کہ مجھے پریشانی کیوں ہو رہی ہے۔ لیکن میں ایک بات دیکھ رہا ہوں کہ اسرائیل کے اندر جو حالات ہیں اور چیزیں ہیں وہ ٹھیک نہیں ہیں۔ وہ جو ہونی چاہیے جیسے ہم ہمیشہ کہتے ہیں اسرائیل کی فورسز ڈیفنس فورسز اور یہ وہ ایسا کچھ نہیں ہے۔ مجھے چیزیں ٹھیک نہیں لگ رہی۔ یا تو نیتن یاہو کی کوئی صحت کا معاملہ اپ کہہ لیں۔ یا ہم نے کچھ بہت بڑا اپنا نقصان کر لیا ہے۔ مجھے یقین نہیں ہے ابھی تک اس بات کا کہ وہ کیا نقصان ہو سکتا ہے لیکن ہماری جو فضا کا لہجہ ہے وہ بدل گیا ہے۔ اور خوف اور درد اب بہت زیادہ محسوس ہو رہا ہے ہمیں ہمیں لگتا ہے کہ اگر یہ معاملہ اسی طرح رہا تو اہستہ اہستہ ہمارا ملک ٹوٹنا شروع ہو جائے گا اور شاید یہ ٹکڑوں میں بٹ جائے گا۔ اور میں زیادہ پریشان اس بات سے ہوں کہ ایران اس وقت امریکہ کی ایئر فورس کو تباہ کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ اور شاید اب میں ایک اور بھی بات کہہ دوں کہ اب اسرائیل ایران کو نہیں روک سکتا تو میں بڑا پریشان ہوں بطور ایک اسرائیلی کہ ہمارے ہاتھ سے گیم نکل گئی ہے۔ اب اپ یہ سوچ رہے ہیں کہ ابھی ایران نے جو کلسٹر میزائل مارنے شروع کیے ہیں وہ بڑے تباہ کن ہیں۔ اصل میں یہ جب جنگ کا سلسلہ شروع ہوا ہے کلسٹر میزائل والا یہ نہیں رک پا رہا ان سے۔ کیونکہ ایک میزائل اتا ہے اپ اس کو انٹرسیپٹ کرتے ہیں نہیں کرتے بات کی بات ہے۔ انٹرسیپٹ یعنی رکنے سے پہلے تباہ ہونے سے پہلے وہ 70 80 100 اتنے میزائل وہ چھوڑ دیتا ہے چھوٹے چھوٹے بم۔ اور وہ جا کر 15 سے 20 کلومیٹر کی رینج کے اندر گر پڑتے ہیں وہ رکتے ہی نہیں ہیں۔ اب وہ کوئی سڑک پر جا رہا ہے کوئی کہاں پر جا رہا ہے کوئی کہاں پر جا رہا ہے اس کو اٹیک ہو جاتا ہے۔ تو اسرائیل کے اندر اس وقت پینک مچا ہوا ہے اور وہ فضا میں اتے جا رہے ہیں۔ اور دوسری صورتحال یہ ہے مثال کے طور پر اپ یہ دیکھیں کہ اسرائیل نے کس سائرن بجایا سارے لوگ بنکر میں ا گئے۔ اب ابھی ائے تو تقریبا پانچ سے سات منٹ نہیں ہوئے ادھی رات کا ٹائم تھا۔ اوپر سے ایک اور میزائل ا گیا۔ پھر وہ سارے ا گئے پھر اس کے بعد ایک نئے کئی میزائل ا گئے۔ اور جو اسرائیل میں خبریں پھیلی کہ جو بنکر تھے وہ بھی تباہ ہو گئے اس دفعہ تو بنکر بھی ایران کے میزائلوں سے تباہ ہو گئے تو اب سارے پریشان ہیں کہ ہم جہاں پر کھڑے ہیں پتہ نہیں اس کے بعد ہم یہاں سے باہر زندہ بھی نکلتے ہیں کہ نہیں۔ ایران کے اندر لوگ وہ بھی پریشان ہیں ظاہر سی بات ہے دیکھیں اپ جو مرضی کہہ لیں کہ عوام سڑکوں پر نکلی ہے خامنائی کے لیے اور مجتبی خامنائی اور یہ وہ اور وہ جوش ہے۔ اسرائیل اس سے زیادہ وہ سٹرونگ ہے اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے۔ لیکن افٹر ال ایک پینک تو ہے نا لوگ پریشان تو ہے نا۔ اور لوگ اپنا کام کر رہے ہیں اور ان کو پتہ ہے کہتے انہوں نے کہا ہے ایرانیوں نے بات چیت کی انٹرنیشنل میڈیا سے۔ انہوں نے کہا ہے کہ دیکھیے ہمیں نہیں پتہ کہ ہم اس کے بعد زندہ رہیں گے نہیں رہیں گے۔ وہ اپنے رشتہ داروں سے بات کر رہے ہیں اپنے دوستوں سے کریں میسج کریں پتہ نہیں باہر جاتے کب اٹیک ہو جاتا یہ جنگ میں ہوتا رہتا ہے۔ اب اصل مسئلہ یہاں پر جو پیدا ہو رہا ہے وہ اسرائیل کے لیے کافی زیادہ پریشان کن معاملہ ہونے والا ہے۔ دیکھیے اب ٹرمپ اور ایران دونوں ایک ایسے پوائنٹ پر چلے گئے جہاں پر دونوں نے واپسی نہیں کرنی ہے۔ ایران اس لیے واپسی نہیں کرنا چاہتا کہ ایران کو لگ رہا ہے کہ وہ یہ جنگ جیت رہا ہے اور اکثریت کا بھی یہ خیال ہے کہ ایران یہ جنگ جیت رہا ہے اس کی ریزن کیا ہے؟ گلف کنٹری سے امریکہ کو سپورٹ اب ختم ہو گئی ہے الوسٹ۔ حماد بن جاسم نے جو اج بات کی ہے نا کہ اب نیٹو کا جس طرح کا معاملہ ہے ہمیں عرب اور مسلم ممالک کی فورس بنانی چاہیے اور ایران سے سیکھنا چاہیے۔ اس سے صاف ظاہر ہے ظاہر سی بات ہے اسٹیبلشمنٹ کا بندہ ہے قطر کے اندر تو اس سے صاف ظاہر ہے کہ اس نے جو بات کی ہے۔ وہ اب امریکہ سے سب جان چھڑانا چاہتے ہیں کیونکہ امریکہ اور اسرائیل ایک تو امریکہ دفاع نہیں کر پائے۔ دوسرا امریکہ نے جو تباہی پھیری ہے۔ ان کنٹریز کا کیا قصور ہے یہ دیکھیں اس صورتحال میں سوائے انہوں نے امریکہ کو اڈے دیے تو سارے اپنی فورس بنانا چاہتے ہیں۔ لیکن مسئلہ سارا یہاں پر یہ ہے کہ امریکہ اتنی اسانی سے جان نہیں چھوڑے گا۔ ایران کو یہ لگ رہا ہے کہ وہ یہ جنگ جیت رہے ہیں۔ کیونکہ اب ان کے لیڈر مارے گئے ہیں اب وہ جس طرح کا ان کو رزلٹ ملا ہے اس جنگ کے اندر وہ اؤٹ اف کنٹرول اب ہو گیا ہے اب وہ کسی کو نہیں چھوڑے جو ا رہا ہے وہ اس کو مار رہے ہیں۔ اور جس طرح امریکہ کا ڈیفنس سسٹم جس طرح دیکھیں چائنہ ان کی ایک ایک چیز کی مدد کر رہا ہے تو جس طرح انہوں نے امریکہ کی تباہی کی ہے۔ امریکہ اسٹیٹ اف وار میں سے کھلوایا کافی سارے تو ان کو لگ رہا ہے کہ ہم اگر اس طرح لڑتے ہیں ہم امریکہ کو تباہ کریں گے امریکہ کا زیادہ نقصان ہوگا اور ورلڈ پورے کا بھی نقصان ہو رہا ہے۔ دیکھیں جرمنی نے انکار کر دیا ہے کہ ہم اپنے وارشپ نہیں بھیجیں گے۔ فرانس ابھی کہہ رہا ہے ہم بھیجیں گے جو بھیجے گا کھلوانے کے لیے۔ وہ تباہی کا شکار ہو گا اب یوکرین نے کہا ہے کہ وہ ڈرونز کے لیے اسرائیل کی مدد کر رہے ہیں تو ایران نے کہا ہم ان کو ہٹ کریں گے۔ تو کوئی کسی کو نہیں چھوڑنے کو تیار لیکن ٹرمپ یہاں سے واپس پلٹے گا تو کیا صورتحال ہو گی دیکھیے اب یہ معاملہ ایسا نہیں رہا۔ کہ ٹرمپ اعلان کر دے کہ میں وکٹری ڈکلیئر کر رہا ہوں۔ میں فلانے ایک ادھے بندے کو اور مار دے یا کچھ حملہ کر دے۔ تو یہ نہیں ہونے والا یہ ذہن میں رکھیے نہ اس کی وکٹری کو تسلیم کی جائے گی کیونکہ یہ تب ہوتا ہے جب اپ بات چیت کریں پچھلی دفعہ بھی جب معاملہ ہوا تھا پہلے ٹرمپ نے بات چیت کی تھی۔ قطر کے تھرو ایران سے بات چیت کی تھی۔ اس دفعہ عمان بات کر رہا ہے عمان نے امریکہ کی مذمت کی ہے۔ عمان نے اسرائیل کی مذمت کی ہے۔ اسی لیے ایران عمان کے ساتھ کھڑا ہوا ہے اور عمان پر اٹیک نہیں ہو رہا ایک اٹیک ہوا ہے عمان پر۔ اور وہ اٹیک انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ نے کروایا ہے۔ انہوں نے پیغام سعودی عرب کو بھی بھیجا اپ کی ائل ریفائنریز پر جو اٹیک ہوا ہے۔ وہ اسرائیل نے کروایا ہے۔ تو اپ دو چیزوں میں دیکھیں سعودی عرب پر جو اٹیک ہو رہا ہے۔ اور وہ کمپیریٹولی کم اٹیک ہے باقی بیسز کی کیونکہ وہاں صرف امریکہ کی بیس پر اٹیک ہو رہا ہے۔ سعودی عرب سے زیادہ ری ایکشن نہیں ایا۔ اور عمان کی جانب سے کافی ری ایکشن سٹرونگ تھا امریکہ کے خلاف یعنی سعودی عرب نے ایران کے خلاف بات چیت کی ہے لیکن اس لیول پر چونکہ وہاں پر صرف بیسز کو اڑایا جا رہا ہے۔ تو ان کا کام اور چیزیں موسٹلی چل رہی ہیں نظام بھی چل رہا ہے سارا۔ اب صورتحال یہ ہے کہ بحرین اور باقی جگہوں پر جو اٹیک ہو رہے ہیں وہ کافی زیادہ خطرناک ہے۔ یہاں جو سب سے بڑا ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ اب ٹرمپ کی واپسی کیا ہے ٹرمپ کو وکٹری لیے بغیر اگر واپس نہیں اتا۔ تو امریکہ میں اس کا ویسے ہی کھیل ختم ہے عوام ویسے ہی خلاف ہے یہ بڑی ان پاپولر وار ہے اور اتنی ان پاپولر ہے کہ 92 فیصد لوگ اس کے خلاف ہے۔ لیکن اب ٹرمپ سب کچھ داؤ پر لگانے کو تیار ہے۔ اور وہ شاید اخری حد کراس کرنے کو تیار ہے وہ کیا حد ہے وہ اب کسی کو نہیں پتہ۔ نیوکلیئر ایک حد ہے لیکن اس سے نیچے بھی بہت ساری حدیں ہیں۔ نیوکلیئر تک معاملہ اگر ایا تو پھر یہ ورلڈ اینڈ ہو جائے گا۔ لیکن اس صورتحال میں اسرائیل کے پاس ایک سامسن اپشن ہے جب اس کو لگے گا ہم تباہ ہو رہے ہیں وہ پورے ورلڈ کو تباہ کرے گا اب ایران نے اپ سوچیں نا سامنے کیا اپشن رکھی ہے۔ ایران نے علی لاریجانی نے تو بڑی عجیب بات کہہ دی ہے انہوں نے تو کہا ہے کہ اب یہ جنگ تب ختم ہو گی جب اسرائیلی اس نقشے سے ختم ہو گا۔ تو اس کا مطلب ہے وہ لمبی جنگ کر رہے ہیں۔ اور امریکہ کتنی دیر تک سسٹین کرے گا گلف کنٹریز زیادہ دیر سسٹین نہیں کر سکتی اس طرح یہ افورڈ نہیں کر سکتی جنگ۔ کیونکہ ان کی ٹورزم خراب ہو رہی ہے ان کی اکانومی پر اثر پڑ رہا ہے خطے پورے پر اثر پڑ رہا ہے۔ تیل کی جا قیمتیں اوپر جا رہی ہیں گیس کی قیمتیں اپ کتنی دیر تک سروائیو کر سکتے ہیں زیادہ دیر تک یہ معاملہ نہیں چلے گا بہرحال اب جو بھی صورتحال ہے اس میں ایک بات طے ہے کہ لڑائی اخری پیمانے پر ا گئی ہے اور یار پار اب ہونے والا ہے اب دنیا کی خیر ہو۔ لیکن یہ بات ذہن میں رہے یہ جنگ لمبی ہوگی تو اس کا 80 سے 90 فیصد نقصان امریکہ کو ہے۔ اور باقی نقصان ایران کا ہے۔

[11:51]حقیقت ٹی وی کو سبسکرائب کرنا مت بھولیں ویڈیو کو لائک کریں شیئر کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript