[0:00]مجھے سحری میں ضرور اٹھانا نہیں تو میں بات نہیں کروں گا۔ اچھا بھئی پکا اٹھاؤں گا اب سو جاؤ۔
[0:07]علی بیٹا اٹھ جاؤ سحری کا وقت ہو گیا ہے۔ ہمم اٹھتا میں نہیں بس دو منٹ۔ میں نے کہا تھا نا نہیں اٹھے گا۔ سحری بن گئی ہے ا جائیں اپ۔ بس
[0:24]اپ نے مجھے اٹھایا کیوں نہیں؟ بیٹا تین بار اٹھایا تھا تمہیں مجھے پتہ تھا اس نے اٹھ کے ایسے ہی کرنا ہے۔ ہاہاہا



