Thumbnail for Quran ka Maqsad by Qazi Mutee Ullah sb by Al Burhan

Quran ka Maqsad by Qazi Mutee Ullah sb

Al Burhan

4m 13s493 words~3 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Use this transcript
Related transcript hubs

[0:00]قانون اللہ کی لار کتاب ہے تھوڑا تھوڑا میرے ساتھ بولو گے اپ بھی رات جاگتے رہے میں بھی جاگتا رہا اور اپ اج رات جاگے جو گزر گئی میں نے جو ا رہی ہے اس میں بھی جاگنا ہو ہر رات ہی ایسے گزر جائے ہاں جی قران اللہ کی لار کتاب ہے بے عیب کتاب ہے اللہ کرے ہم قران سے جڑ جائیں

[0:34]یوں بھی کافی ہوتا ہے

[0:38]اللہ کرے ہم قران سے جڑ جائیں ہمارا قران سے تعلق ہے کیسا بس کبھی کبھی چوم لیا کبھی کبھی چوم لیتے ہیں قران کو اس سے ایک قدم اگے بڑھ جائیں اپ کہیں گے نہیں قاضی صاحب کیا کر رہے ہو ہم پڑھتے بھی ہیں ٹھیک ہے کیوں ثواب ملے گا میں ٹھیک کہہ رہا ہوں نا ثواب ملے گا اور ہمیں بتایا بھی گیا ہے کہ ایک حرف پہ اتنی نیکی نفل میں پڑھو گے اتنی نیکی فرض میں پڑھو گے اتنی نیکی غیر رمضان پڑھو گے اتنی نیکی رمضان میں پڑھو گے تو بس اس پہ ہمارا سٹاپ ہے اس سے ہم اگے نہیں بڑھتے کہ قران پڑھنے سے ثواب ملے گا یہ بات بالکل ایسے ہی ہے جیسے اپ کے موبائل میں ٹارچ ہے جیسے اپ کے موبائل میں ٹارچ ہے مجھے بتائیے کوئی بندہ پچاس ساٹھ ہزار کا موبائل اس لیے لیتا ہے کہ اس میں ٹارچ ہے اسے باقاعدگی سے چارجنگ پہ لگاتا ہے کہ اس میں ٹارچ ہے پاکٹ اپنی وزنی کیے ہوئے ہے سنبھال کے رکھتا ہے کہ اس میں ٹارچ ہے اپ اسے جواب دیں گے موبائل ہے کال کرنے کے لیے موبائل ہے کال سننے کے لیے توجہ موبائل ہے میسج بھیجنے کے لیے ارسال کرنے کے لیے وصول کرنے کے لیے ٹارچ اضافی ہے ٹارچ اضافی ہے یہ کمپنی والوں نے اس لیے بنائی ہے کہ ہم پاکستانی ہیں میری بات سمجھ شریف میں ارہی ہے یا نہیں ارہی ہے اب مجھے بتائیے گا ہاں مشکل ہو جائے گی اسان کر لوں گا تھوڑی سی موبائل ہے کال کرنے کے لیے کال سننے کے لیے ٹارچ اضافی ہے قران سے تو پوچھیے قران تو کیوں ایا ہے قران سے تو پوچھو اللہ ابتدا میں فرما رہے ہیں کسی اور کتاب کو پڑھنے کے بعد تو نظریہ بناتا ہے میں اس کتاب کے متعلق یہ سمجھا ہوں اگر مصنف یوں لکھتا تصنیف یوں ہو جاتی مؤلف یوں لکھتا تالیف یوں ہو جاتی میں اپنی کتاب پڑھنے کے بعد تجھے نظریہ نہیں بنانے دوں گا کتاب بعد میں پڑھنا پہلے عقیدہ بنا ذالک الکتاب لار ف فی اس میں شک نہیں ہے لار کتاب ہے بیا اللہ کیوں ثواب کے لیے فرمایا نہیں لمتین ذرا سمجھ ائے وہ ذرا بولو میں بات اگے لیے چلا وقت بچاؤ اپنا بھی میرا بھی ہل المتقین موبائل کال کرنے کے لیے ہے کال سننے کے لیے ہے ٹارچ اضافی ہے قران ہدایت کے لیے ہے ثواب اضافی ہے وہ ٹارچ اس لیے اضافی ہے کہ ہم پاکستانی ہیں ثواب اس لیے اضافی ہے کہ ہم گنہگار ہیں

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript