Thumbnail for Most Heart Touching Naat: Zulfein Haseen Hongi | Maulana Abu Bakar Madni New Kalam by Hafiz Abubakar Reaction

Most Heart Touching Naat: Zulfein Haseen Hongi | Maulana Abu Bakar Madni New Kalam

Hafiz Abubakar Reaction

5m 7s253 words~2 min read
Auto-Generated

[0:08]چہرا کمال ہو گا، چہرا کمال ہو گا زلفیں حسیں ہو ں گی چہرا کمال ہو گا زلفیں حسیں ہو ں گی چہرا کمال ہو گا کیا خوب مصطفیٰ کا حسن و جمال ہو گا زلفیں حسین ہو ں گی چہرا کمال ہو گا کیا خوب مصطفیٰ کا حسن و جمال ہو گا چہرا کمال ہو گا چہرا کمال ہو گا چہرا کمال ہو گا چہرا کمال ہو گا حجرے سے جب نکلتے ہو ں گے حضور انور حجرے سے جب نکلتے ہو ں گے حضور انور شمس و قمر کو بھی تب زوال ہو گا زلفیں حسیں ہو ں گی چہرا کمال ہو گا کیا خوب مصطفیٰ کا حسن و جمال ہو گا رنج و ملال کوئی رہتا نہ ہو گا باقی رنج و ملال کوئی رہتا نہ ہو گا باقی تکتا میرے نبی کو جس دم بلال ہو گا زلفیں حسیں ہو ں گی چہرا کمال ہو گا کیا خوب مصطفیٰ کا حسن و جمال ہو گا کہہ دوں گا اے فرشتوں میں اُمتی ہو ں ان کا کہہ دوں گا اے فرشتوں میں اُمتی ہو ں ان کا مجھ سے اگر لحد میں کوئی سوال ہو گا زلفیں حسیں ہو ں گی چہرا کمال ہو گا کیا خوب مصطفیٰ کا حسن و جمال ہو گا محشر میں فکر اپنی ہو گی سبھی کو لیکن محشر میں فکر اپنی ہو گی سبھی کو لیکن اقا کو اپنی امت کا ہی خیال ہو گا زلفیں حسیں ہو ں گی چہرا کمال ہو گا کیا خوب مصطفیٰ کا حسن و جمال ہو گا

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript