Thumbnail for null by null

11m 0s1,904 words~10 min read
Auto-Generated

[0:00]السلام علیکم دوستو اج ہم اپ کو یورپ کے ایسے مسلم ملک کی سیر کروانے جا رہے ہیں۔ جسے کنٹری اف بنکرز بھی کہا جاتا ہے۔ کیونکہ یہاں اپ کو ہر جگہ بنکرز دیکھنے کو ملیں گے۔ یہ ملک دنیا کے چھوٹے ملکوں میں اتا ہے۔ جس کا 70 فیصد حصہ پہاڑوں سے گرا ہوا ہے۔ اسی وجہ سے یہ ملک بہت خوبصورت ہے۔ اس ملک کو یورپ کا غریب کنٹری کہا جاتا ہے۔ پر اپ کو لوگ یہاں ہنستے ہوئے نظر ائیں گے۔ اپ نے مدر ٹریزا کا نام تو سنا ہوگا۔ جی ہاں وہ بھی اسی ملک میں رہتی تھی۔ اس ملک میں ایسا شہر بھی ہے جہاں ایک بھی ریڈ لائٹ نہیں ہے اور نہ ہی اپ کو کوئی سپیڈ بریکر نظر ائے گا۔ اپ سوچ رہے ہوں گے یہ ملک کون سا ہے۔ یہ ہے یورپ کا خوبصورت ملک البانیہ۔ اج کی ویڈیو میں اپ کو ہم البانیہ کے بہت سے دلچسپ حقائق بتائیں گے۔ یہاں کی خوبصورت پلیسز اور اس ملک کی تاریخ کے بارے میں بتائیں گے۔ ویڈیو اینڈ تک ضرور دیکھیے گا۔ اور نئے انے والے دوستوں سے گزارش ہے چینل کو سبسکرائب اور لائک ضرور کیجئے گا۔ چلیں اب نکلتے ہیں البانیہ کے ایک شاندار سفر پر۔ سب سے پہلے میں اپ کو بتا دوں اس ملک کا افیشل نام ریپبلک اف البانیہ ہے۔ بات کی جائے یہاں کی کل ابادی کی تو وہ 28 لاکھ کے قریب ہے۔ جو دنیا کے 136ویں نمبر پر اتا ہے۔ رقبے کی بات کریں تو اس ملک کا کل رقبہ 28 ہزار 700 مربع کلومیٹر ہے۔ جو دنیا میں 145ویں نمبر پر اتا ہے۔ البانی اس ملک کی افیشل زبان ہے جو تقریبا 98 فیصد بولی جاتی ہے۔ اس ملک کی بارڈر کی بات کریں تو ساؤتھ اور ساؤتھ ایسٹ میں گریک، ایسٹ میں میکادونیا، نارتھ اور نارتھ ویسٹ میں سیریا اور مونٹیگیرو جبکہ ایسٹ میں ایڈرٹک سی واقع ہے۔ اس ملک کی کرنسی البانین لیک ہے۔ جو پاکستانی تین روپے کے برابر اور انڈین 0.87 روپے کے برابر ہے۔ دوستو یہاں پر اپ کو لوگ رات کے وقت سڑکوں پر پیدل نظر ائیں گے۔ کیونکہ یہاں کے لوگ رات کا کھانا کھانے کے بعد واک ضرور کرتے ہیں۔ اور اس واک کو زیرو کہا جاتا ہے۔ جہاں پہ لوگ ایک دوسرے سے ملتے ہیں۔ اس لیے البانیہ کے لوگ بہت زیادہ سوشل ہوتے ہیں۔ یہاں پر اپ کو ہر ایک گھر کلر فل نظر ائے گا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں کے لوگوں کا ماننا ہے۔ اگر اپ نے اپنے گھر کو اچھے سے کلر کیا ہے۔

[2:29]تو اپ کی زندگی میں پوزیٹیوٹی ہے۔ اس کے علاوہ ان کا ماننا یہ بھی ہے کہ اس سے اپ کے گھر میں کسی بھی چیز کی کمی نہیں ہوتی۔ دوستو کہتے ہیں البانیہ کے لوگ بہت نرم دل ہوتے ہیں۔ اگر کوئی شخص پریشان ہو تو 10 لوگ اس کی مدد کے لیے ا جاتے ہیں۔ اپ کو جان کر حیرانگی ہوگی مدر ٹریزا بھی اسی ملک سے بیلنگ کرتی تھیں۔ اور شاید اسی وجہ سے ان کے کلچر میں نرم دلی پائی جاتی ہے۔ دوستو البانیہ میں کئی ایسے چیزیں ہیں جو اپ کو کنفیوز کر سکتی ہیں۔ جیسے ہم کسی چیز کے یس کا اشارہ سر ہلا کر کرتے ہیں۔ ویسے ہی اس ملک میں اسے نو مانا جاتا ہے۔ جیسے ہم نو کہتے ہیں ویسے یہاں یس مانا جاتا ہے۔ اس لیے کہا جاتا ہے کہ اپ اگر اس ملک میں جائیں تو بہت سی چیزوں کو لے کر اپ کنفیوز ہو سکتے ہیں۔ دوستو البانیہ کو بنکرز کا ملک بھی کہا جاتا ہے۔ اپ کو اس ملک میں بنکر سب سے زیادہ نظر ائیں گے۔ جو پورے ملک میں تقریبا دو لاکھ کے قریب ہیں۔ بنکرز عام طور پر سرحدوں پر نظر اتے ہیں۔ لیکن البانیہ میں سڑکوں پر سکولوں کے پاس ہر شہر میں اپ کو بنکر نظر ائیں گے۔ لیکن اپ سوچ رہے ہوں گے اس کے پیچھے کیا وجہ ہے۔ ورلڈ وار ٹو میں یہاں پر حملہ ہوا۔ تو اس وقت کی گورنمنٹ نے اپنے لوگوں کو بچانے کے لیے ہر جگہ بنکرز بنائے۔ لیکن اج کے دور میں یہ بنکرز خالی ہیں۔ اور زہریلے سانپوں کا گھر بن چکے ہیں۔ دوستو البانیہ کے لوگ کھیتی باڑی بہت زیادہ کرتے ہیں۔ اس لیے اس ملک میں اناج کی کمی نہیں ہوتی۔ البانیہ ایک مسلم کنٹری ہے۔ جہاں کی اگر پاپولیشن کی بات کی جائے تو 60 فیصد لوگ مسلم اور 35 فیصد لوگ کرسچن ہیں۔ دوستو البانیہ کے لوگوں کو طرح طرح کے شوز پہننا بہت پسند ہے۔ اپ کو جان کر حیرانگی ہوگی۔ یہ لوگ ہر کلر کا شوز پہنتے ہیں۔ ان لوگوں کا ماننا ہے کہ کلر فل شوز پہننے سے انسان خوش دکھتا ہے۔ یہاں کے لوگوں کو کھانا پینا بھی بہت پسند ہے۔ اس لیے اپ اگر فوڈ لوورز ہیں تو اس ملک میں اپ کو بہت مزیدار کھانے ملیں گے۔ جس میں سب سے فیمس تیف قوسی ہے۔ جو لیمپ کے گوشت اور چاولوں کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے۔ بوریک ایک میٹ پیسٹری ہے جس میں گوشت، پالک اور مزیدار مصالحوں کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے۔ یہاں کے لوگوں کو میٹھا کھانا بھی بہت زیادہ پسند ہے۔ جیسے انڈیا اور پاکستان کے لوگ میٹھا کھاتے ہیں۔ یہ شاید ان سے بھی زیادہ میٹھا پسند کرتے ہیں۔ اپ کو البانیہ میں سویٹ ڈیشز کی بہت زیادہ ورائٹی دیکھنے کو ملے گی۔ جن میں سب سے فیمس شکر پارے ہیں۔ نام سن کے اپ کو لگا شاید یہ پاکستان یا کوئی انڈین ڈش ہے۔ پر ایسا نہیں۔ یہ ایک البانیہ کی سویٹ ڈش ہے یہ المند کے ساتھ پیسٹری تیار کی جاتی ہے۔ جس میں لیمن فلیور شوگر سیرپ ڈالا جاتا ہے۔ یہ بہت ہی ٹیسٹی سویٹ ڈش ہے۔ جب اپ البانیہ جائیں تو ایک بار اس کو ضرور ٹرائی کیجئے گا۔ اپ نے تھری ملک کیک کا نام تو سنا ہوگا۔ یہ بھی البانیہ کی سویٹ ڈش ہے۔ جو مزیدار کیریمل سیرپ اور ونیلا کیک کے ساتھ تیار کی جاتی ہے۔ دوستو اس کو سلطنت عثمانیہ کے دور میں بھی بنایا جاتا تھا۔ جس پہ کاو ملک، گوٹ ملک اور بفیللو ملک کے ساتھ تیار کیا جاتا تھا۔ اس لیے اسے تھری ملک کیک بھی کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ بکلاوا اور کیڈف بھی بہت زیادہ فیمس ہیں۔ یہاں کے لوگ میٹھے کے بعد جو سب سے زیادہ پینا پسند کرتے ہیں وہ ہے کافی۔ دوستو البانیہ کے کیپیٹل سٹی کا نام ترانہ ہے جو ملک کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔ دوستو یہ یورپ کا واحد ملک ہے جہاں اپ کو ایک بھی میکڈونلز نظر نہیں ائے گا۔ تیرانہ سٹی بہت صاف ستھرا اور خوبصورت شہر ہے۔ کہنے کو تو یہ مسلم کنٹری ہے پر بارز اور شراب اپ کو ہر جگہ نظر ائیں گی۔ لباس کے لحاظ سے بھی اپ کو یہ مسلم کنٹری نہیں لگے گا۔ اس شہر کی فیمس پلیسز تیرانہ کیسل، تینیز برج، نماز گاہ، ماسک اور ریانہ پارک ہیں۔ دوستو اگر ہم اس کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو دوسری سے چوتھی صدی تک یہ علاقہ رومنز ایمپائر کے قبضے میں تھا۔ نویں صدی عیسوی میں یہ بلگاریا کا حصہ بن گیا۔ 15ویں صدی عیسوی میں سلطنت عثمانیہ نے البانیہ کو فتح کر لیا۔ اور اس ملک میں اسلام انے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ 1912 تک یہ سلطنت عثمانیہ کا حصہ رہا۔ پہلی اور دوسری جنگیں عظیم کے بعد اس ملک کے حصے ہوئے۔ جس میں کچھ حصہ مونٹیگیرو کے پاس چلا گیا۔ اور کچھ یونان کے حصے میں اگیا۔ دوستو اپ سوچ رہے ہوں گے کہ اسلامی ملک ہونے کے باوجود یہاں شراب اور فحاشی کی کیا وجہ ہے۔ 1941 میں اس ملک کا وزیراعظم انور ہوسہ تھا۔ جس نے ملک میں ہر طرح کی مذہب پر پابندی لگا دی۔ چرچ، مسجدیں سب کچھ جلا دیا۔ تاکہ کوئی بھی مذہب کو فالو نہ کر سکے۔ اور دوستو یہ ملک دنیا کا پہلا ایتھسٹ کنٹری بن گیا۔ ایتھسٹ کنٹری کا مطلب کسی بھی مذہب کو نہ ماننے والوں کا ملک۔ یہ پابندی 50 سال تک رہی۔ جو 1992 میں ختم ہوئی۔ ایک پوری نسل مذہب سے دور رہی جس کی وجہ سے دوبارہ اسلام انے کے باوجود لوگ پوری طرح اسلام کو فالو نہیں کرتے۔ شراب سور کا گوشت اپ کو عام نظر ائے گا۔ اج بھی سب سے زیادہ بغیر مذہب کے لوگ اسی ملک میں رہتے ہیں۔ البانیہ کو ایک زمانے میں سب سے غریب ملک مانا جاتا تھا۔ لیکن اج اس کو امیر ملکوں میں شامل کیا جا چکا ہے۔ ائی ٹی انڈسٹری اور کھیتی باڑی اس ملک کی اکانومی کو سہارا دیتی ہے۔ اس ملک نے ائی ٹی انڈسٹری سے ہی اپنے اپ کو غربت سے نکالا ہے۔ اج اسی وجہ سے یہ یورپ کے امیر ملکوں میں جانا جاتا ہے۔ اس ملک کا نیشنل اینیمل ایگل ہے۔ اسی وجہ سے اپ کو ان کے جھنڈے پر ایگل بنا ہوا نظر ائے گا۔ البانیہ میں ایک عجیب سی چیز ہے کہ یہاں کے لوگ اور حکومت کو سڑکیں پسند نہیں اتی۔ جی ہاں یہاں ہر سال سڑکیں بدل دی جاتی ہیں۔ جسے دیکھ کر خود گوگل میپ بھی کنفیوز ہو جاتا ہے۔ یہاں گوگل میپ کے ساتھ اپ گاڑی نہیں چلا پائیں گے۔ یہاں ہر سال نئے راستے بنا دیے جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے گوگل میپ بھی غلط راستہ بتاتا ہے۔ اچھی چیز کے ساتھ ساتھ اس ملک کے ساتھ ایک بری چیز بھی جڑی ہے۔ وہ ہے کرپشن۔ جی ہاں اس ملک کو سب سے زیادہ کرپشن کرنے والے ملکوں کی فہرست میں رکھا جاتا ہے۔ اور پولیس اس ملک میں کرپشن کرنے پر پہلے نمبر پر ہے۔ یہاں اپ کو پولیس ہمیشہ فائن کاٹتی ہوئی نظر ائے گی۔ حالانکہ البانیہ کے لوگ بھی کسی حد تک اس کے ذمہ دار ہیں۔ کیونکہ یہاں کے لوگ ڈرائیونگ کے قانون کی پابندی بالکل بھی نہیں کرتے۔ ملک میں ٹریفک کا بہترین نظام موجود ہے۔ اس ملک میں چار ایئرپورٹ اور ریلوے سسٹم بھی موجود ہے۔ اس ملک میں سڑکیں اپ کو ورلڈ کلاس لیول کی نظر ائیں گی۔ البانیہ میں ایک ایسا شہر موجود ہے۔ جہاں اپ کو ایک بھی ٹریفک سگنل دیکھنے کو نہیں ملے گا۔ جس کا نام سکوترا سٹی ہے۔ البانیہ کی ارچرڈ جھیل کو یونیسکو ورلڈ ہیریٹیج میں بھی شامل کیا گیا ہے۔ یہ جھیل بہت خوبصورت ہے اور وزٹرز بھی بہت زیادہ اتے ہیں۔ قدرتی خوبصورتی اس ملک میں بہت زیادہ ہے۔ جیسا کہ اپ ویڈیو میں دیکھ رہے ہیں۔ اگر اپ بیچز پسند کرتے ہیں تو کیسمل کے بیچز بہت زیادہ خوبصورت ہیں۔ اس کے علاوہ البانیہ ایلپس جو ایک خوبصورت پہاڑی سلسلہ ہے۔ دوستو سیر کرنے کے لیے یہ ملک بہت سستا اور اچھا ہے۔ کرنسی ریٹ بھی اس کا زیادہ ہائی نہیں ہے۔ اگر ہم ویزے کی بات کریں تو پاکستان میں البانیہ کی کوئی بھی ایمبیسی موجود نہیں ہے۔ لیکن قائرہ ایمبیسی یا استمبول کی ایمبیسی کے ذریعے ویزا اپلائی کر سکتے ہیں۔ البانیہ ای ویزا افر کرتا ہے۔ جس میں 90 ڈیز کا ویزا ایشو کیا جاتا ہے۔ اس میں اپ کو ایک سال کی بینک سٹیٹمنٹ، ہوٹل ریزرویشن، فلائٹ ٹکٹ، کس منتھ اف ویلیڈٹی اف پاسپورٹ اور 100 ڈالر پر ڈے کے حساب سے اپ کے پاس ہونے چاہیے۔ اگر اپ یورپ کا پلان کر رہے ہیں تو البانیہ کے بارے میں ایک بار ضرور سوچیے گا۔ دوستو یہ تھی اج کی ہماری انفارمیٹو اور دلچسپ ویڈیو۔ اپ کو ویڈیو کیسی لگی کمنٹ میں ضرور بتائیے گا۔ اور نئے انے والے دوستوں سے گزارش ہے ہمارے چینل کو سبسکرائب اور لائک ضرور کیجئے گا۔ اگلی ویڈیو تک اللہ حافظ۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript