[0:03]میں نعت شفیع امم لکھ رہا ہوں میں نعت شفیع امم لکھ رہا ہوں میں نعت شفیع امم لکھ رہا ہوں میں ان کو خدا کا کرم لکھ رہا ہوں میں نعت شفیع امم لکھ رہا ہوں میں نعت شفیع امم لکھ رہا ہوں وہ مولا سے امی لقب پانے والے وہ مولا سے امی لقب پانے والے وہ مولا سے امی لقب پانے والے وہ مولا سے امی لقب پانے والے انہیں تاجدار حرم لکھ رہا ہوں میں نعت شفیع امم لکھ رہا ہوں میں نعت شفیع امم لکھ رہا ہوں ہیں شافع روز جزا میرے آقا ہیں شافع روز جزا میرے آقا ہیں شافع روز جزا میرے آقا ہیں شافع روز جزا میرے آقا تبھی ان کو ابر کرم لکھ رہا ہوں میں نعت شفیع امم لکھ رہا ہوں میں نعت شفیع امم لکھ رہا ہوں شب و روز نعت نبی میں مگن ہوں شب و روز نعت نبی میں مگن ہوں شب و روز نعت نبی میں مگن ہوں شب و روز نعت نبی میں مگن ہوں مگر پھر بھی غم ہے کہ کم لکھ رہا ہوں میں نعت شفیع امم لکھ رہا ہوں میں نعت شفیع امم لکھ رہا ہوں خدا پر خدا کی خدائی ختم ہے خدا پر خدا کی خدائی ختم ہے خدا پر خدا کی خدائی ختم ہے خدا پر خدا کی خدائی ختم ہے نبوت کو ان پہ ختم لکھ رہا ہوں میں نعت شفیع امم لکھ رہا ہوں میں نعت شفیع امم لکھ رہا ہوں کبھی ہم بھی دیکھیں گے طیبہ کی گلیاں کبھی ہم بھی دیکھیں گے طیبہ کی گلیاں کبھی ہم بھی دیکھیں گے طیبہ کی گلیاں کبھی ہم بھی دیکھیں گے طیبہ کی گلیاں یہی اپنا ارماں و غم لکھ رہا ہوں میں نعت شفیع امم لکھ رہا ہوں میں نعت شفیع امم لکھ رہا ہوں ابوبکر و فاروق و عثمان علی کو ابوبکر و فاروق و عثمان علی کو ابوبکر و فاروق و عثمان علی کو ابوبکر و فاروق و عثمان علی کو محمد کے نقش قدم لکھ رہا ہوں میں نعت شفیع امم لکھ رہا ہوں میں نعت شفیع امم لکھ رہا ہوں ہے نعت نبی جن سے عیدوں کا شیوہ ہے نعت نبی جن سے عیدوں کا شیوہ ہے نعت نبی جن سے عیدوں کا شیوہ ہے نعت نبی جن سے عیدوں کا شیوہ انہیں سچا اہلے قلم لکھ رہا ہوں میں نعت شفیع امم لکھ رہا ہوں میں نعت شفیع امم لکھ رہا ہوں براہ خدا جو لگے خار و کنکر براہ خدا جو لگے خار و کنکر براہ خدا جو لگے خار و کنکر براہ خدا جو لگے خار و کنکر گلوں سے بھی نازک نرم لکھ رہا ہوں میں نعت شفیع امم لکھ رہا ہوں میں نعت شفیع امم لکھ رہا ہوں تصور میں ارشد ہے نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم تصور میں ارشد ہے نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم تصور میں ارشد ہے نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم تصور میں ارشد ہے نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم قلم خم ہے آنکھیں ہیں نم لکھ رہا ہوں میں نعت شفیع امم لکھ رہا ہوں میں نعت شفیع امم لکھ رہا ہوں میں ان کو خدا کا کرم لکھ رہا ہوں میں نعت شفیع امم لکھ رہا ہوں میں نعت شفیع امم لکھ رہا ہوں

Naat Sharif 2026 | Naat e Shah e Umam | Mufti Saeed Arshad Al Hussaini
Nasheed Reverb
8m 17s536 words~3 min read
Auto-Generated
Watch on YouTube
Share
MORE TRANSCRIPTS


