Thumbnail for Confirmation Video, Unit 5, Lesson 6 | Muallim-ul-Qur'an by Dr. Ubaid ur Rahman Bashir

Confirmation Video, Unit 5, Lesson 6 | Muallim-ul-Qur'an

Dr. Ubaid ur Rahman Bashir

16m 3s1,146 words~6 min read
Auto-Generated

[0:00]معلم القران کتاب کے یونٹ نمبر 5 کا یہ سبق آپ حل کر چکے ہیں۔ اگر آپ اس کو حل کر چکے ہیں تو اب اپنے جوابات کا موازنہ کرنے کے لیے اور اس سبق میں سمجھ آنے والے جملوں کی مشق کے لیے کنفرمیشن ویڈیو کے لیے تیار ہو جائیے۔ ہر جملہ جو آپ نے سمجھا ہے سبق میں آپ کے سامنے آئے گا آپ نے اس ظاہر ہوتے ہی مطلب بتانا ہے اور اس کے بعد سکرین پر جو مطلب ظاہر ہوگا دیکھنا ہے کہ آپ کا جواب اس کے ساتھ کس حد تک ٹھیک تھا یا موافق تھا۔ تیار ہو جائیے ایک ایک جملہ آپ کے سامنے آنے لگا ہے۔

[0:41]ربھم ان کا رب و حسام ان کا حساب و ظلمهم ان کا ظلم و لباسم ان کا لباس و یومھم ان کا دن و قتلهم ان کا قتل و صلواتهم ان کی نماز و ایمانهم ان کا ایمان و عملھم ان کا عمل ان کا کام و اسلامهم ان کا اسلام و کفرھم ان کا کفر و هداهم ان کی ہدایت و صدقھم ان کی سچائی و اسلحتم ان کا اسلحہ ہتھیار و فتنتھم ان کا فتنہ و ولیھم ان کا دوست و مدنیھم ان کی مدد و مثلھم ان کی مثال و امرھم ان کا معاملہ حکم و سحرھم ان کا جادو و بعضھم ان میں سے کچھ بعض و نصرھم ان کی فتح و رجسھم ان کا عذاب و اکثرھم ان میں سے اکثر و دارھم ان کے گھر و اھلهم ان کے گھر والے و مرجعھم ان کا پلٹنا لوٹنا و ملتھم ان کی قوم و سیماھم ان کی نشانیاں و موعدھم ان کا مقررہ وقت و قومھم ان کی قوم و معزرتھم ان کی معذرت و ماوھم ان کا ٹھکانا و کلبھم ان کا کتا و مکانتھم ان کی جگہ و اخوھم ان کا بھائی و جمعھم ان کا لشکر و تحیتھم ان کا خیرمقدمی کلمہ و حجتھم ان کی حجت دلیل و دعاھم ان کا پکارنا و معذبھم ان کو عذاب دینے والا و مھلکهم ان کو ہلاک کرنے والا و خوظھم ان کا تماشہ و سکرتھم ان کا نشہ و کفھم ان کا غار و ریبھم ان کا شک و نجواھم ان کی سرگوشی و میقاتھم ان کا مقررہ وقت و طغیانھم ان کی سرکشی و تقلبھم ان کا گھومنا و نساءھم ان کی عورتیں و نزولھم ان کا استقبال و مبلغھم ان کی انتہا و طائرھم ان کی نحوست و عندھم ان کے پاس و معھم ان کے ساتھ و بینھم ان کے درمیان و کبیرھم ان کے بڑے سردار و مکرھم ان کی سازش تدبیر و بیوتھم ان کے گھر و قلوبھم ان کے دل و امھا تھم ان کی مائیں و اولیاھم ان کے دوست و ازواجھم ان کی بیویاں و امانیھم ان کی خواہشات و اعمالھم ان کے اعمال و اجسامھم ان کے جسموں و بطونھم ان کے پیٹ و جنودھم ان کی جلدیں و ایدیھم ان کے ہاتھوں و ابناھم ان کے بیٹوں و اباوھم ان کے باپوں و صلواتھم عند البیت ان کی نماز خانہ کعبہ کے پاس للناس حسابھم لوگوں کے لیے ان کا حساب و اموالھم ولا اولادھم ان کا مال اور نہ ہی ان کی اولاد موذن بینھم ایک پکارنے والا ان کے درمیان اعمالھم فی الدنیا والاخرۃ ان کے اعمال دنیا اور آخرت میں عندھم فی التوراۃ والانجیل ان کے پاس تورات اور انجیل میں قبلھم قوم نوح وعاد وثمود وقوم ابراہیم وقوم لوط ان سے پہلے نوح کی قوم اور عاد اور ثمود اور ابراہیم اور لوط کی قومیں ماواھم جھنم ان کا ٹھکانا جھنم ہے و ماواھم النار اور ان کا ٹھکانا آگ ہے الساعۃ موعدھم قیامت ان کے وعدے کا وقت ہے و ھو ولیھم اور وہ ان کا دوست ہے قلوبھم منکرہ ان کے دل انکار کرتے ہیں اللہ مھلکھم او معذبھم اللہ ان کو ہلاک کرنے والا یا عذاب دینے والا ہے ولباسھم فیھا حریر اور اس میں ان کا لباس ریشم کا ہوگا و اکثرھم کاذبون اور ان میں سے اکثر جھوٹے ہیں بعضھم لبعض عدو اور ان میں سے بعض کچھ لوگوں کے لیے دشمن ہیں بعضھم اولیاء بعض اور ان میں سے بعض کچھ لوگوں کے لیے دوست ہیں انما طائرھم عنداللہ بے شک ان کی نحوست اللہ کے پاس ہے انما امرھم الی اللہ بے شک ان کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے حجتھم داحضہ ان کی حجت رائیگاں ہے بل قلوبھم فی غمرۃ من ھذا بلکہ ان کے دل اس سے نشے میں ہیں ذالک مثلھم فی التوراۃ ان کی مثال تورات میں ہے ذالک مبلغھم من العلم وہ علم میں ان کی انتہا ہے و تحیتھم فیھا سلام اور ان کا خیر مقدمی کلمہ اس میں سلامتی ہے قلوبھم فی غمرۃ من ھذا ان کے دل اس سے نشے میں ہیں اولیاھم الطاغوت ان کے دوست شیطان ہیں ھذا نزلھم یوم الدین قیامت بدلے کے دن یہ ان کا استقبال ہے ان یوم الفصل میقاتھم اجمعین بے شک فیصلے کا دن ان سب کا مقررہ وقت ہے تلک امانیھم وہ ان کی خواہشات ہیں و ازواجھم اماتھم اور اس کی بیویاں ان کی مائیں ہیں و عند اللہ مکرھم اور ان کی سازش اللہ کے پاس ہے لیس علیک ھداھم ان کی ہدایت تمہاری ذمہ داری نہیں ہے و اکثرھم للحق کارھون اور ان میں سے اکثر سچ کو ناپسند کرنے والے ہیں فتلک بیوتھم خاویہ تو وہ ان کے گھر گرے ہوئے ہیں و امرھم شوری بینھم اور ان کا ہر معاملہ آپس میں مشاورت سے طے ہوتا ہے ان الماء قسمتہ بینھم یہ کہ پانی ان کے درمیان تقسیم ہوگا ام عندھم الغیب کیا ان کے پاس غیب کا علم ہے ذالک مثلھم فی التوراۃ و مثلھم فی الانجیل ان کی مثال تورات میں ہے اور ان کی مثال انجیل میں ہے ذالک مبلغھم من العلم ان ربک هو اعلم ان کی انتہا علم میں ہی ہے بے شک تمہارا رب زیادہ جانتا ہے المنافقون والمنافقات بعضھم من بعض منافق مرد اور منافق عورتیں ایک دوسرے سے ہیں ان یوم الفصل میقاتھم اجمعین بے شک فیصلے کا دن ان سب کا مقررہ وقت ہے قلوبھم منکرہ و ھم مستکبرون ان کے دل انکار کرتے ہیں اور وہ سرکش ہیں و ماواھم جھنم و بئس المصیر اور ان کا ٹھکانا جھنم ہے اور انتہائی برا ٹھکانا ہے متاع قلیل ثم ماواھم جھنم و بئس المھاد یہ تو بہت ہی تھوڑا فائدہ ہے اس کے بعد ان کا ٹھکانا تو جھنم ہے اور انتہائی برا ٹھکانا ہے ھم و ازواجھم فی ظلال علی الارائک متکئون وہ اور ان کی بیویاں سایوں میں صوفوں پر تکیے لگائے ہوئے ہیں دعاھم فیھا سبحانک اللہم و تحیتھم فیھا سلام و اخر دعاھم ان الحمد للہ رب العالمین اس میں ان کا قول ہوگا سبحان اللہ اور ان کا خیر مقدمی کلمہ سلامتی والا ہوگا اور ان کا قول اس طرح ختم ہوگا کہ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو سارے جہانوں کا رب ہے

[15:31]اس مشق کو بار بار کیجئے فہم القران کی انفرادی صلاحیت کو نکھارئیے

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript