Thumbnail for Meri Zindagi Hai Tu Episode 2 |  Hania Aamir | Bilal Abbas Khan  | Binge - शृंखला by Binge - शृंखला

Meri Zindagi Hai Tu Episode 2 | Hania Aamir | Bilal Abbas Khan | Binge - शृंखला

Binge - शृंखला

31m 55s1,307 words~7 min read
Auto-Generated

[0:22]فلق فلک فلک جلدی اٹھو کیا ہوا؟ ماما اور پاپا کی طبیعت بہت خراب ہے۔ کیا ہوا پاپا کو؟ مجھے نہیں پتا کیا ہوا۔ کیا ہوا؟ کیا ہوا؟ نیچے اؤ نا جلدی۔ آ رہی ہوں۔ آ رہی ہوں۔ آؤ چلیں۔ پاپا دیکھیں دیکھیں پلیز اچھا چلو چلو جلدی۔

[2:10]چابی دو گاڑی کی۔

[2:15]اپنی گاڑی کی چابی دو۔

[2:35]آ جاؤ جلدی بیٹھو۔ نہ نہ نہیں نہیں میں دیکھتا ہوں۔ آپ اندر جائیں۔ ہائے ہائے

[4:05]بڑی سخت جان ہے آپ کا میاں۔ ہمم

[4:45]میں کیا چاہ رہا ہوں کہ 24 گھنٹے کے لیے اپنی آبزرویشن میں رکھوں۔ اوکے۔ میڈیسن چینج کرتے ہیں۔ اس کے بعد تم گھر لے جا سکتی ہو۔ ٹھیک ہے۔ اوکے۔ تم روم دیکھ لو۔ میں میڈیسن لکھ لیتا ہوں۔ اوکے انکل۔ خدا حافظ

[5:04]کیسے ہیں۔ بہتر ہیں۔ ہی از آؤٹ آف ڈینجر۔ کبھی ان کو روم میں شفٹ کر رہے ہیں۔ ابھی ان کو روم میں شفٹ ہونے دو پھر مل لینا۔ نادر تم میرے ساتھ آؤ ایڈمن بلاک۔ تم بیٹھو ابھی آئی وِل بی بیک۔

[6:35]تم یہاں کیا کر رہے ہو؟

[6:42]پتا نہیں۔

[6:45]تم پاگل تو نہیں ہو۔ تم میرا پیچھا کر رہے ہو۔

[6:58]ٹریکر لگایا ہے میری گاڑی میں۔

[7:02]آئندہ کہیں نظر نہیں آنا تمے۔ ورنہ مجھ سے برا کوئی نہیں ہو گا۔

[7:09]اوکے گاڑی۔

[8:04]کیا میاں؟ آج تمہارا مزاج کچھ بدلا بدلا سا لگ رہا ہے۔ ٹھیک ہو؟ آج کا دن تو نہیں بڑا عجیب ہے دادو۔ ہیں؟ آج کا دن بڑا عجیب ہے۔ دادو۔ کیوں؟ کیا ہوا آج کے دن؟

[8:22]تھپڑ۔ تھپڑ۔ کس کم بخت نے تھپڑ مارا تجھے ہیں؟

[8:29]نہیں دادو ڈیڈ نے نہیں ہے۔ کوئی لڑکی ہے۔ نام نہیں پتا۔

[8:41]مارا گانڈ پر ہے۔ ہیں؟ دل، دماغ، احساس، سوچنے، سمجھنے کی صلاحیت کچھ سُن سی ہو گئی ہے۔ کچھ۔

[9:00]دادو فیصلہ نہیں کر پا رہا۔ مجھے غصہ کیوں نہیں آ رہا ہے۔ بدلہ کیوں نہیں لے رہا میں۔ اچھا۔

[9:14]پچھلے کچھ گھنٹوں سے اس کی توڑ پھوڑ ہو رہی ہے۔ میرے اندر۔ یہ سمجھ نہیں آ رہا میں کیا فیل کر رہا ہوں۔ کچھ غلط کیا تھا تم نے؟

[9:33]کیا تو تھا۔

[9:42]نہیں دادو پلیز یار ابھی نہیں

[9:48]بیٹا ہر مقابلہ جیتنا ضروری نہیں ہوتا ہے۔ اگر اس نے شروعات کی تھی تو تم پیچھے ہٹ جاتے نا۔

[10:01]لڑکی سے جیت کے کیا مل جائے گا تمہیں؟

[10:43]نہیں بھائی ہماری نہیں۔ نرس تو کہہ رہی تھی آپ نے وہاں پھینکی تھی۔ نہیں بھائی ہماری نہیں ہے۔ اچھا تو پھر اس کا میں کیا کروں؟ بھائی جو مرضی کریں۔ باہر گاڑی کھڑی ہے چابی اس میں ڈالیں۔ سٹارٹ کریں لے جائیں۔ کہا نا ہماری نہیں ہے۔ پکا لے جاؤں؟ ہاں بھائی پلیز جائیں۔

[11:07]یہ کیا سٹوری ہے؟ کوئی سٹوری نہیں ہے۔ وہ لڑکا آیا تھا اس کو میں چابی واپس کی تھی۔ چھوڑ گیا ہو گا۔ مجھے کیا پتا۔

[11:17]میں نے پہلے ہی تمہیں سمجھایا تھا۔ پنگا مت لو۔ دیکھا نا کیا ہو رہا ہے۔ خدا را یار۔ اس لڑکے نے ہماری نئی گاڑی چلا دی اور ابھی بھی لیکچر مجھے مل رہا ہے۔ پاپا گھر چلیں ٹھیک ہو جائیں نا۔ پھر میں اس کو پولیس کے حوالے کروں گی۔ پہلے پاپا کو دیکھ لیں۔ پھر کبھی کرنا پولیس کے حوالے

[20:02]اوئے یار۔ What a long day. اچھا سنو میں نے پاپا کا ڈائٹ پلان بنا دیا ہے۔ اور نادر سے بھی کہہ دیا ہے کہ وہ گروسریز اٹھا لے۔ اب تو اس میں ریٹریکٹیبل مررز بھی آ گئے ہیں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ کلائمیٹ کنٹرول اے سی اور اگر آپ اسی منتھ آرڈر کریں گے تو ہم آپ کو وِد ا منتھ ڈلیور کر دیں گے۔ السلام و علیکم سر۔ وعلیکم السلام۔ آپ منیجر ہیں؟ جی جی جی۔ مجھے یہ گاڑی چاہیے۔ سر آپ ایک بکنگ فارم بھر لیں اور پے آرڈر دے دیں۔ انشاء اللہ جلدی آپ کو ڈلیور ہو جائے گی۔ ہاں بٹ مجھے ابھی چاہیے۔ سر اس کی تو دوسرے کسٹمر سے کمٹمنٹ ہو چکی ہے اور وہ ٹوکن بھی دے چکا ہے۔ تو اٹس اوکے واپس کر دیں میں آپ کو زیادہ پیسے دے دیتا ہوں۔ نہیں سر ایسا نہیں ہوتا۔ اچھا ٹھیک ہے آپ اپنے اونر کو بلائیں۔ سر میں بلا دیتا ہوں مگر وہ بھی یہی کہیں گے۔ آپ پلیز بلا دیں۔

[14:38]نہیں کر سکتے آپ۔ لیٹس ٹاک ان دی آفس سر۔

[20:20]کیا ہوا؟

[20:23]کچھ نہیں۔

[20:26]پاپا نے کچھ کہا ہے؟ ہاں کچھ نہ کرنے اور کہنے کو کہا ہے۔ ہیں؟ لیکن ہاسپٹل کے باہر تو کہہ رہے تھے کہ کیس کروں گا۔ ایگزیکٹلی۔ اور اب کہہ رہے ہیں کہ ایسے لوگوں سے دور رہنا چاہیے۔ تو بالکل صحیح کہہ رہے ہیں۔ انسٹا پروفائل چیک کی ہے تم نے اس کی؟

[20:48]میں کیوں دیکھنے لگی اس کی انسٹا پروفائل اور تم نے بھی کیوں دیکھی ہے؟ آئی مین کیوراسٹی۔ مجھے بھی دیکھنا تھا کہ کتنا سر پھرا ہے کام ہے۔ اچھا تو کیا پتا چلا کون ہے؟ اوہ وہ وہی ہے جسے پاپا کے مطابق تمہیں دور رہنا چاہیے۔ اوکے؟

[21:14]اور جو اس نے ہماری گاڑی جلا دی اس کا کیا؟ اس کا جو پاپا کہیں گے ہم وہی کریں گے۔ تم انوالو مت ہونا اب اوکے؟ اچھا سنو میں ایک لیکچر سن کر آ رہی ہوں ابھی۔ دوسرے لیکچر کا میرا کوئی موڈ نہیں ہے۔ اوہ میرا کام سمجھانا تھا۔ آئی ہوپ کہ تم سمجھ گئی ہو گی۔ ہاں سمجھ گئی۔

[27:21]تم نے آج 40 لاکھ روپے نکلوائے ہیں۔ ہاں۔ کیوں؟ وہ گاڑی دی ہے۔

[27:29]کہاں ہے گاڑی؟

[27:33]وہ میں نہیں بتا سکتا۔ کیا مطلب نہیں بتا سکتا؟

[27:39]یار ابھی دیکھیں سب کچھ لائف میں نا بہت کنفیوزنگ چل رہا ہے۔ جب ٹائم ہو گا بتا دوں گا۔ تم میرے باپ نہیں ہو میں تمہارا باپ ہوں جو پوچھ رہا ہوں بتاؤ۔ 40 لاکھ روپے 40 روپے نہیں ہیں۔ کیا کر رہے ہو تم ہاں؟ کوئی ڈرگز وغیرہ کے چکر میں تو نہیں پڑ گئے ہو۔ ہاں صحیح کہہ رہے ہیں۔ جو آپ سوچ رہے ہیں نا میں وہی سب کچھ کر رہا ہوں۔ تو آپ جو سوچ سکتے ہیں جو کر سکتے ہیں وہ آپ کر لیں۔ خوش۔ آئندہ اگر غلطی سے بھی کہیں نظر آئے نا اسے اِگنور کر دینا۔ جی۔

[19:32]اور ہماری گاڑی۔ وہ میں نے اپنی بیٹیوں پر صدقہ کر دیا ہے۔ بھول جاؤ اسے۔

[19:40]سُوپ ٹھنڈا ہو رہا ہے پلا تو دو۔

[19:48]اوئے ہوئے بہت زیادہ گرم ہے بھائی۔

[24:39]اچھا کیا جو مجھ سے بات کر لی۔ ڈونٹ وری آئی ٹاک ٹو ہم۔ تھینک یو آنٹی۔ آل رائٹ ڈارلنگ بائے۔ کون تھا۔

[25:48]یہی تو میں پوچھنے آئی ہوں۔ کیا ہوا ہے؟

[25:57]کچھ بھی نہیں ہوا۔

[26:01]نہیں بیٹا کچھ تو ہوا ہے نا۔ کافی دنوں سے تمہارا بی ہیویئر بہت ڈفرنٹ ہے۔ بتاؤ نا کیا پرابلم ہے؟

[26:13]پرابلم تو کچھ بھی نہیں ہے۔ تو پھر کیا ہے؟

[26:24]کچھ بھی نہیں ہے۔ آپ کو نہیں بتا سکتا۔ کیوں؟ کیونکہ مجھے خود نہیں پتا کہ کیا ہوا ہے۔ کیسی عجیب باتیں کر رہے ہو۔ سیدھا سیدھا بتاؤ نا کیا پرابلم ہے۔ بات سیدھی سیدھی ہے ہی نہیں میں سیدھا سیدھا کیسے بتا دوں آپ کو۔ اور ہونسٹلی آپ کو بتانا بھی نہیں چاہتا۔ تو تم اتنی بہکی بہکی باتیں کیوں کر رہے ہو۔ کوئی تو وجہ ہے نا۔ تب ہی مجھے فاریہ نے بھی بتایا۔ کہ تم بہت ڈفرنٹلی بی ہیو کر رہے ہو۔ اگر فاریہ کے کہنے سے آپ کو پتا چلا ہے۔ تو آؤ جا کے فاریہ سے ہی پوچھ لیں۔ اگر میرے پاپا یہاں نہ ہوتے نا تو میں تمہیں ایک اور تھپڑ مارتی رکھ کے۔ تم خوش قسمت ہو کہ میری فیملی یہاں پہ میرے ساتھ۔ میری بات کان کھول کر سن لو تم۔ نہ تمہاری نئی گاڑی میں ہمیں انٹرسٹ ہے اور نہ ہی کسی نئے سٹارٹ میں۔ آج کے بعد میرے آس پاس اگر بھٹکے تو وہ حشر کروں گی کہ کبھی زندگی میں بھول نہیں پاؤ گے۔

[17:31]ہاں ایک اور بات سن۔ تمہاری گاڑی کی چابی کلینر کو دے دی ہے میں نے۔ اب اس نے کچرے میں پھینک دی ہو تو قسمت ہے تمہاری۔

[31:52]تمہیں زمانہ گزرنے کا انتظار کروں گا۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript