Thumbnail for Hum Madine mai tanha nikal jaye ge | Faslon ko Takalluf Hai humse Agar Lyrics | old Memories lyrics by Tech Irfan

Hum Madine mai tanha nikal jaye ge | Faslon ko Takalluf Hai humse Agar Lyrics | old Memories lyrics

Tech Irfan

8m 45s364 words~2 min read
Auto-Generated

[0:05]فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ہم بھی بے بس نہیں بے سہارا نہیں خود انہی کو پکاریں گے ہم دور سے راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ہم بھی بے بس نہیں بے سہارا نہیں خود انہی کو پکاریں گے ہم دور سے راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے اور گلیوں میں قصدًا بھٹک جائیں گے ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے اور گلیوں میں قصدًا بھٹک جائیں گے ہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گے ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گے ہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گے ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گے جیسے ہی سبز گنبد نظر آئے گا بندگی کا قرینہ بدل جائے گا جیسے ہی سبز گنبد نظر آئے گا بندگی کا قرینہ بدل جائے گا سر جھکانے کی فرصت ملے گی کسے خود ہی پلکوں سے سجدے ٹپک جائیں گے سر جھکانے کی فرصت ملے گی کسے خود ہی پلکوں سے سجدے ٹپک جائیں گے نام آقا جہاں بھی لیا جائے گا ذکر ان کا جہاں بھی کیا جائے گا نام آقا جہاں بھی لیا جائے گا ذکر ان کا جہاں بھی کیا جائے گا نور ہی نور سینوں میں بھر جائے گا ساری محفل میں جلوے لپک جائیں گے نور ہی نور سینوں میں بھر جائے گا ساری محفل میں جلوے لپک جائیں گے اے مدینے کے زائر خدا کے لیے داستان سفر مجھ کو یوں مت سنانا اے مدینے کے زائر خدا کے لیے داستان سفر مجھ کو یوں مت سنانا بات بڑھ جائے گی دل تڑپ جائے گا میرے مختات آنسو چھلک جائیں گے بات بڑھ جائے گی دل تڑپ جائے گا میرے مختات آنسو چھلک جائیں گے ان کی چشم کرم کو ہے اس کی خبر کس مسافر کو ہے کتنا شوق سفر ان کی چشم کرم کو ہے اس کی خبر کس مسافر کو ہے کتنا شوق سفر ہم کو اقبال جب بھی اجازت ملی ہم بھی آقا کے دربار تک جائیں گے ہم کو اقبال جب بھی اجازت ملی ہم بھی آقا کے دربار تک جائیں گے فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript