Thumbnail for Larki Ki Lash Musalmaan Hai Ya Kafir? Kaise Maloom Hoga? | Dawateislami by DawateIslami

Larki Ki Lash Musalmaan Hai Ya Kafir? Kaise Maloom Hoga? | Dawateislami

DawateIslami

1m 1s220 words~2 min read
Auto-Generated

[0:00]ایک عورت جب مر جاتی ہے اس کا اگر نہیں پتا ہے یہ مسلمان ہے یا اور مذہب کی ہے۔

[0:07]اس کا کیسے پتہ چلتا ہے یہ مسلمان ہے یا غیر مذہب ہے؟

[0:10]یہ عموما سوال جو ہے وہ پہیلیوں کی صورت کے اندر جو ہے وہ پوچھا جاتا ہے۔

[0:15]تو اس کے تو اپنے شرعی احکام جو ہیں وہ بہرحال موجود ہیں کہ اس کے لباس کے اندر دیکھا جائے گا کہ کوئی ایسی چیز ہے جو کہ انڈیکیٹ کرے گی کہ یہ مسلم ہے یا غیر مسلم ہے۔

[0:27]یہ نہ پتا ہو تو پھر یہ اس کی لاش دیکھی جائے گی کہ مسلمانوں کے علاقوں میں ملی ہے یا غیر مسلم کے علاقے میں اور اس کے مطابق پھر احکام ہوں گے۔

[0:34]لیکن بہرحال یہاں پر اس بات کی طرف توجہ رکھنا ضروری ہے کہ اس طرح کے سوالات پوچھنے کے بجائے یا ان سوالات کے جوابات جاننے میں اپنی جو ہے وہ فکر اور سوچ کو صرف کرنے کے بجائے ہمیں وہ چیزیں سیکھنی چاہیں کہ جس کا تعلق ہماری روزمرہ کی زندگی سے ہے۔

[0:53]نماز کے فرائض، شرائط، وضو، غسل کے احکام باطنی بیماریوں کے احکام، ان کے مسائل۔

[1:01]تو یہ چیزیں جن کا سیکھنا ہم پر جاننا فرض ہے ہم ان چیزوں کو سیکھنے کی کوشش کریں اور اس کے اندر اپنی مکمل توجہ رکھیں

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript