Thumbnail for China Takes Strong Measures Against Army Chiefs and Senior Generals by Haqeeqat TV

China Takes Strong Measures Against Army Chiefs and Senior Generals

Haqeeqat TV

10m 33s2,066 words~11 min read
Auto-Generated

[0:00]بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم۔ اج بہت بڑی ڈیویلپمنٹ ہوئی ہے چائنہ نے اپنے دو ارمی چیف، دو سابق ارمی چیف، ڈیفنس منسٹر

[0:13]اور دونوں لوگ جو ٹاپ لیول کے جرنیل تھے ان کو سزائے موت دے دی ہے۔ چائنہ نے تھوڑا سا یونیک قسم کا فیصلہ دیا ہے۔

[0:24]انہوں نے سزائے موت کے ساتھ سنیریو یہ کیا ہے کہ سسپینڈڈ اس کو کر دیا ہے۔ یعنی سزائے موت سنائی ہے۔

[0:32]اور دو سال کے بعد اس پر امپلیمنٹ ہوگا۔ لیکن وہ سزائے موت کی بجائے پھر عمر قید میں بدل جائے گی۔

[0:41]اور اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کے بعد عمر بھر کے لیے نہ ان کی ضمانت ہو سکے گی، نہ یہ پے رول پر باہر ا سکیں گے

[0:50]اور نہ ہی کوئی ایسی صورتحال۔ لائف ٹائم یہ پریزن میں رہیں گے۔ یہ بہت زیادہ ہارش ہے۔ چائنہ نے کیا کہا؟

[1:00]یہ سب دیکھئے کب ہوا ہے؟ ڈونلڈ ٹرمپ کے انے سے چند دن پہلے یہ کام ہوا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ہفتے کے بعد جانا ہے چائنہ۔

[1:09]اور اس کے انے سے پہلے اپنے دو جرنیلوں اور ارمی چیف کو انہوں نے سزائے موت دے دی ہے۔ دیکھیے کچھ عرصہ پہلے

[1:17]پہلے انہوں نے اپنے جرنیل نکال دیے، ارمی چیف نکال دیے ان کو گرفتار کیا جرنیلوں کو اور ان کے بارے میں امریکہ نے خود رپورٹ کیا کہ یہ نیوکلیئر راز بیچ رہے تھے۔

[1:29]اور یہ ذہن میں رکھیے گا ابھی بھی جو صورتحال ہے جو شخص ہے یہ ان کے نیوکلیئر فورسز کا چیف تھا

[1:38]وہاں پر ڈیفنس منسٹر ارمی چیف ہوتا ہے تو ارمی چیف، جرنیل، ٹاپ لیول کے ان کی راکٹ فورس کا چیف اور یہ سارے لوگ جو ہیں

[1:46]ان سب کو انہوں نے جیلوں میں ڈال دیا، سزائے موت دے دی ہے۔ انہوں نے کیا کہا؟

[1:50]انہوں نے کہا ہے کہ جی ہم نے یہ کام اس لیے کیا ہے کیونکہ ان پر کرپشن کے چارجز تھے اور ڈسپلن کی خلاف ورزی تھی۔

[1:59]چائنہ کرپشن کے خلاف ہے لیکن اس لیول پر نہیں ہے جس لیول پر دنیا کے اندر ہونا چاہیے۔

[2:07]سوفٹ ہے اس اس اتنے لیول پر نہیں لیکن یہ جو سزا ہے یہ بہت زیادہ ہارش ہے۔

[2:15]ہارش کا مطلب یہ ہے کہ یہ سزا اتنی خطرناک ہے اتنی زیادہ خطرناک ہے کہ یہ کرپشن سے بڑھ کر معاملہ ہے۔

[2:22]یہ اصل میں دیکھیے چائنہ اوپنلی بتاتا نہیں ہے۔ امریکی میڈیا سے خبریں بعد میں اتی ہیں، لیک ہوتی ہیں۔

[2:30]اور پتہ یہ چلتا ہے کہ جو چائنہ کے جرنیل تھے وہ اپنے ہی یعنی شے جن پنگ کے خلاف بغاوت میں اترے ہوئے تھے۔

[2:38]اور پھر اس کے بعد ان کو سزائے موت ہو جاتی ہے۔ پھر وہ امریکہ کو راز بیچ رہے ہوتے ہیں۔

[2:44]یا کوئی ایسی صورتحال۔ چائنہ میں جتنی کڑی نگرانی ہے جتنی کڑی نگرانی ہے

[2:49]اگر امریکہ کی اپروچ ان کے جرنیلوں تک ہوتی ہے تو اپ کو دات دینی پڑے گی امریکہ کی کہ وہ اتنی کڑی نگرانی کے باوجود

[2:59]یہ سب کچھ کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ اور ٹرمپ کے انے سے پہلے انہوں نے یہ پیغام دیا ہے اپنے دو جرنیلوں کو اور ارمی چیف کو سزائے موت دے دی ہے۔

[3:07]یہ بہت بڑی بات ہے چائنہ کی کہ انہوں نے کام کیا ہے۔ دیکھیں انہوں نے اب جو صورتحال ٹرمپ کے لیے

[3:14]بات میں بھی کر سکتے تھے، دیکھیے چائنہ کا ہمیشہ مطلب ہوتا ہے وہ سمبولک کام کرتے ہیں۔ ایک طرف تو ایران جنگ ہے۔

[3:20]انہوں نے کل کہہ دیا ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں جب ایران کے فارن منسٹر ائے تھے تو انہوں نے اوپنلی اعلان کر دیا ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں

[3:28]اور انہوں نے مجتبی خامنائی کو بھی پیغام بھیجا ہے کہ جی ہم اپ کو تسلیم کرتے ہیں۔

[3:33]اپ کو پتہ ہے کہ پیوٹن نے بھی کام کیا تھا۔ اج اپ غور کریں مسعود پزشکیہ نے یہ بات کہی ہے ڈھائی گھنٹے میری مجتبی خامنائی سے ملاقات ہوئی ہے۔

[3:42]تو مجتبی خامنائی سے جو ملاقات ہوئی ہے اس کا کیا مطلب ہے؟ ایک تو وہ زندہ ہیں، دوسرا وہ ساری ایکٹیویٹیز دیکھ رہے ہیں۔

[3:50]تیسرا وہ جو کہہ رہے ہیں وہی ہو رہا ہے۔ اپ یہ دیکھیں نا کہ محسن رضا جو جرنیل ہیں انہوں نے کیا کہا؟ انہوں نے کہا نہ نیوکلیئر پر بات ہوگی۔

[3:59]نہ کسی صورت اپنائے ہنوس پر بات ہوگی اور وہ مشیر ہیں مجتبی خامنائی کے۔

[4:05]تو یہاں سے اپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ لیول کیا ہو رہا ہے؟ حالات کس جانب جا رہے ہیں؟ چیزیں ایک دم بدلتی ہوئی نظر ا رہی ہیں۔

[4:11]اس کا لنک امریکہ کے ساتھ ہے کہ امریکہ کے سامنے بڑی ٹف چوائسز رکھی جائیں گی اور چائنہ ان کے سامنے رکھے گا کہ اپ جو ہمارے ملک میں بغاوت کے کام کر رہے ہیں نا کام انہی ہو سکتا۔

[4:22]اج انہوں نے کہہ دیا جس کا دل کرتا ہے تائیوان کے معاملے پر ا جائے پھر دیکھیں ہم اس کو بند گلی میں داخل کر کے اس کے ساتھ کیا کرتے ہیں۔

[4:30]یعنی اس کو نکلنے کا کوئی راستہ نہیں دیں گے۔ الریڈی امریکہ اپ کو پتہ ہے کہ ٹرمپ کی حالت یہ ہو چکی ہے وہ ایران جنگ سے نکلنا چاہتا ہے۔

[4:39]یہ ایران جنگ اور یہ تمام چیزیں لنکڈ ہیں یہ جو واقعات ہو رہے ہیں یہ بالکل لنکڈ ہیں۔ اس کی ریزن یہ ہے کہ چائنہ کی ساری ملٹری سارا کچھ جاتا ہے ایران کی جانب۔

[4:50]اج اگر چائنہ نے یہ ہارش کام کیا ہے تو جب تک بہت بڑا کوئی سیریس افینس نہیں ہے

[4:57]شے جن پنگ کے تختے الٹنے ٹائپ کوئی صورتحال ان جرنیلوں نے نہ کی ہو یا راز نہ بیچے ہوں یا نیوکلیئر کی بات نہ کی ہو

[5:06]اس سے پہلے سزائے موت والا معاملہ نہیں ہو سکتا۔ یہ اتنا خطرناک معاملہ ہے اتنا خطرناک معاملہ ہے کہ چائنہ نے فیصلہ یہ کر لیا ہے

[5:15]کہ ایک تو امریکہ کو انہوں نے نہیں چھوڑنا اور امریکہ کو مارنا ہے۔ جتنی امریکہ کی ویکنس اور تباہی اس جنگ میں ہم نے دیکھی ہے

[5:22]ہم نے اج سے پہلے کبھی لائف ٹائم نہیں دیکھی۔ اپ یہ سوچیں کہ اس صورتحال میں وہ امریکہ پر دباؤ ڈالیں گے اگر تمہارا کوئی ایجنٹ ہے ہمارے ملک میں ہماری اس پر نظر ہے

[5:33]ہم تمہیں ملٹری وائز بھی ماریں گے ایران کے تھرو بھی ماریں گے ٹیکنالوجی سے بھی ماریں گے سیٹلائٹ انفارمیشن دے کر ماریں گے ساری جگہوں پر ہٹ کریں گے ماریں گے زور سے ماریں گے۔

[5:43]اور اب اپ دیکھیں اج کی جو ڈیویلپمنٹ ہے اس میں سب سے بڑا معاملہ یہ ایا ہے

[5:50]کہ امریکہ کا چیلنج جو بنا ہوا تھا معاملہ وہ بڑھتا جا رہا ہے۔ دیکھیے اج کہا گیا ہے کہ ٹرمپ یہ کہہ رہا ہے کہ کوئی ایک بندہ ایسا ہے دنیا میں جو مجھے فیس سیونگ کروا سکے اس جنگ سے نکلوا سکے۔

[6:04]اور یہ بات ایران کے جو سپریم لیڈر ہیں ان تک چلی گئی ہے۔ اپ کو پتہ ہے کہ اب ٹرمپ جتنا ٹرمپ پہلے پھنسا ہوا تھا جنگ کے دوران جب اٹیک ہو رہا تھا

[6:14]اس سے ایک لاکھ گنا زیادہ پھنسا ہوا ہے کیوں؟ اب وہ سارے راستے اس کے بند ہو گئے ہیں۔

[6:19]اب جو بھی وہ چال چلے گا۔ یعنی ایک ہوتا ہے کہ شترنج میں جب اپ چاروں طرف سے گھیر لیے جاتے ہیں پھر اپ کی موت ہے۔

[6:27]جو چال اس وقت ٹرمپ چلے گا وہ ٹوٹلی ناکام ہو گی اور کچھ بھی ہو کچھ بھی ہو جو چال ٹرمپ چلے گا وہ ناکامی ہو گی اس کی اس کی ریزن کیا ہے؟

[6:36]اب وہ یہ جنگ سے نکلنا چاہتا ہے فیس سیونگ بھول جائیں اپ فیس سیونگ فیس سیونگ ایک ہی صورت میں ہو سکتی تھی۔

[6:43]کہ اپ ایران کا یورینیم نکال کر لے اتے امریکہ میں اور جنگ بند کر دیتے۔ فوج گئی غلط اپریشن کیا مار کھا کے اگے جہاز چیزیں سب تباہ کروا دیے۔

[6:53]پھر اس کے بعد اپ نے جنگ کر کے دیکھ لی اپ نے اپنے 11 کے 11 اور 16 اور ٹوٹل ساری چیزیں ملا کر اڈو سمیت سب کچھ تباہ کروا دیا۔

[7:05]ملٹری بیس کا کچرہ ہو گیا، جہاز گئے، نیوی اپ کی فیل ہو گئی۔ اپ کے بحری بیڑوں پر اٹیک ہوا اپ کی تمام چیزوں پر اٹیک ہوا اپ کا ہورمس اپ کے ہاتھ سے گیا۔

[7:18]اپ کے اتحادی اپ کے ہاتھ سے گئے سعودی عرب، کویت گیا اس کے بعد نیٹو پوری گئی جاپان گیا اسٹریلیا گیا ساؤتھ کوریا گیا۔

[7:25]دنیا بھر میں اپ نام لیتے ہیں سب نے ساتھ چھوڑ دیا ہے۔ اب امریکہ کے پاس راستہ کیا تھا؟

[7:31]اب اس کے بعد اسرائیل کہتا ہے کہ ہم اب ٹرمپ یہاں سے نکلتا ہے تو سرینڈر اگر وہ یہاں سے نکلتا ہے تو اسرائیل نہیں چھوڑے گا اگر لڑائی کرتا ہے تو ایران نہیں چھوڑے گا اور چائنہ نہیں چھوڑے گا۔

[7:41]چائنہ تائیوان والے معاملے پر نہیں چھوڑے گا رشیا یوکرین والے معاملے پر نہیں چھوڑے گا۔ اپ سوچیے جن لوگوں نے اس جنگ کو ڈیزائن کیا ہے کیا دماغ ہے ان کے۔

[7:54]ہمیں یہ لگتا ہے نا کہ یہ امریکہ اور اسرائیل نے جنگ چھیڑی۔ اس جنگ کو چھیڑنے سے پہلے جنہوں نے ڈیزائن کیا تھا کہ اگر یہ جنگ مسلط ہوئی تو ہم کیا کریں گے؟

[8:02]وہ چائنہ وہ ایران وہ رشیا ان لوگوں نے جتنے ایونٹس تھے سیکونس تھے وہ ساری چیزیں ڈیسائیڈ کی تھیں

[8:10]اور حیران کر دینے والی صورتحال یہ ہے کہ ایت اللہ علی خامنائی کو پتہ تھا مجھے مارا جائے گا میں مرنے والا ہوں۔

[8:18]تو انہوں نے پہلی پلاننگ کر کے رکھی تھی کہ اپ نے چھوڑنا نہیں ہے ان کو انہوں نے ریجیم چینج کرنا ہے انہوں نے تباہی کرنی ہے۔

[8:26]اپ نے اس کو مار دیا پھر اس کے بعد جو اپ کا حشر ہو رہا ہے۔ دیکھیں اج اپنائے ہورمس میں ایران نے کیا کہا ہے؟

[8:31]انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے سیکیورٹی کا پورا میکنزم قائم کر لیا ہے۔ جس شپ نے جانا ہے ہم سے کوارڈینیٹ کرے گا ای میل کرے گا۔

[8:42]ہمیں بتائے گا پیسے دے گا کورڈز ملیں گے اپ یہاں سے اسانی کے ساتھ جا سکتے ہیں۔ ہمیں کوئی مسئلہ نہیں۔ ہم اپ کو سیکیورٹی بھی ساتھ میں دیں گے۔

[8:47]یعنی ایران کی نیوی جائے گی اپ کی حفاظت کرے گی کہ کوئی اپ پر اٹیک بھی نہ کر سکے۔ ہم ذمہ داری لیتے ہیں۔

[8:55]اگر اپ پر اٹیک ہوتا ہے ہمارے ہوتے ہوئے تو ذمہ دار ہم ہیں۔ ظاہری سی بات ہے پھر ہر لحاظ سے دیکھیے ایک تو انشورنس ہوتی ہے نا کہ انشورنس اپ نے کی ہوتی ہے۔

[9:05]انشورنس بھی دس گنا زیادہ بڑھ چکی ہے جب ہائر چانسز ہوتے ہیں نا اٹیک کے تو انشورنس بھی بڑھ جاتی ہے۔

[9:10]تو انشورنس کمپنیز اور اوپر سے اٹیک ہو جائے اتنی اسانی سے انشورنس نہیں ملتی۔ اپ کو مہینے سال لگ جاتے ہیں۔

[9:17]انشورنس کلیم کرتے ہوئے پیسے لیتے ہوئے اپ کو کتنے پیسے ملیں گے کب ملے گا انویسٹیگیٹ ہوگا۔

[9:23]تو وہ بڑا زیادہ نقصان ہوتا ہے۔ تو ایران نے اپ دیکھیے ان کے ساتھ جو حشر نشر کر دیا ہے

[9:30]اب ان کی صورتحال خطرناک ہے اوپر سے چائنہ وہ بھی ان کو پڑھ چکا ہے اور ٹرمپ دیکھیے اب ٹرمپ کے پاس راستہ اینڈ کے اوپر کیا ہے؟

[9:37]یا تو ٹرمپ کو اپنی قربانی دینی پڑے گی۔ تو اسرائیل اس کو نہیں چھوڑے گا یا اس کو یہاں سے نکلنے کے لیے ٹوٹلی ایک دم سرینڈر کرنا پڑے گا اس کے بعد پھر اسرائیل اس کا حشر نشر کر دے گا۔

[9:48]لیکن یہاں پر وہ لڑائی کرتا ہے تو گلف ان کا ساتھ نہیں دے رہی۔ اب دیکھیں اگر یہ اج جو پراجیکٹ فریڈم کے لیے اڈے مانگے تھے کویت کے اور سعودی عرب کے کیونکہ ان دو اڈوں سے ہی اٹیک کرنا تھا نا انہوں نے انکار کر دیا۔

[10:01]انہوں نے کہا جی ہم نہیں دیں گے اور ٹرمپ نے محمد بن سلمان سے فون پر بات کی انہوں نے کہا نہیں ہم یہ کام کریں گے نہیں اس لڑائی کے اندر ہمارے پاس اپ کو دینے کے لیے کچھ نہیں۔

[10:10]کیونکہ امریکہ کے لیے چیلنجنگ صورتحال یہ بنی ہوئی ہے کہ اتحادی ساتھ چھوڑے ہیں سب پیسے والے ساتھ چھوڑے ہیں تو امریکہ کہاں جائے گا؟

[10:19]بہت بڑا چیلنج ہے لیکن اپ کو ماننا پڑے گا جو امریکہ کا زوال ٹرمپ لے کر ایا ہے دنیا میں کوئی نہیں لا سکتا تھا۔

[10:33]حقیقت ٹی وی کو سبسکرائب کرنا مت بھولیں ویڈیو کو لائک کریں شیئر کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript