Thumbnail for #usmanislam #please_subscribe_my_channel #viralvideo #foryou by Usman Islam Attari

#usmanislam #please_subscribe_my_channel #viralvideo #foryou

Usman Islam Attari

33s84 words~1 min read
Auto-Generated

[0:00]حضرت سلیمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب مسلمان نماز پڑھتا ہے نا تو اس کے گناہ اس کے سر پہ رکھ دیے جاتے ہیں۔ پھر فرمایا کہ جب وہ سجدے میں جاتا ہے اس کے گناہ گر جاتے ہیں۔ اور پھر فرمایا جب وہ سلام پھیرتا ہے یعنی نماز سے فارغ ہوتا ہے اس کے گناہ جھڑ جاتے ہیں۔ اپ محسوس کریں اللہ نے نماز میں کتنا کرم رکھا ہے۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript