[0:06]نام سرور محترم اساتذہ کرام اور میرے عزیز ساتوں السلام علیکم اج مجھے جس موضوع پر خیالت کا موقع ملا ہے وہ ہے میری پہچان پاکستان توحید کا ناراض ہے امید کا پرچم ہے توحید کا ناراض ہے امید کا پرچم ہے اپنی میری دھڑتی ہے اپنا میرا موسم ہے اس خواب پہ قربان اس کی ہی دیوانی ہوں میں پاکستانی ہوں میں پاکستانی ہوں
[0:48]ذریعہ گرامی میری پہچان پاکستان میرا ایمان پاکستان میری ان پاکستان راحے مسلم کی منزل میں میرا سامان پاکستان میری عزت اسی سے ہے میرا انصاف پاکستان غراغ کی دھیر میں شاہ میرا پاکستان
[1:15]نام سرور کا چکر پاکستان کا چکر چہ پاکستان قرض و قرضہ کا سارا پاکستان جی ہاں یہ وہ پاکستان ہے جس کے رسول کے یہ سو نہیں ہزار نہیں بلکہ لاکھوں کروڈوں نے شہادت کا گلے لگایا کتنی ماؤں کے سامنے ان کے چہ کو نیزوں میں پرویا گیا ادبا اسی بہن سے پوچھو آزادی کی اور کسی لا بڈے کی سے پوچھو آزادی کی قیمت اب احساس ہوگا کہ جس پاکستان میں ہم رہ رہے ہیں یہ رب العالمین کتنی بڑی مہربانی کرم ہے اپنی مٹی سے پاک ہم بھی کریں تم بھی کریں اپنی مٹی سے پاک ہم بھی کریں تم بھی کریں اس کا جو حق ہے دا ہم بھی کریں تم بھی کریں پاکستان زندہ باد شکریہ



